Tag Archives: مسجد نبوی

سعودی عرب پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی قیادت نے امداد کی بجائے سرمایہ کاری کو ترجیح دی ہے، ہمارا …

Read More »

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی مسجد نبوی پر حاضری

مریم نواز

مدینہ منورہ (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے دورہ سعودی عرب کے دوران مسجد نبوی پر حاضری دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب کی وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ مسجد نبوی آمد ہوئی، مریم نواز نے روضہء رسول پر حاضری دی۔ وزیراعلی پنجاب نے امت مسلمہ اور ملک …

Read More »

وزیراعظم کی روضہ رسول اللہ پر حاضری، رات مدینہ میں گزاری

شہباز شریف

مکہ مکرمہ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی میں نماز عشاء اور نوافل ادا کیے۔ وزیراعظم نے روضۂ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر حاضری دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے امت مسلمہ اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے اوورسیزپاکستانیوں کوعیدالاضحیٰ کی مبارکباد

وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد دی گئی ہے۔شہباز شریف نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ سماجی و اقتصادی عدم مساوات کم کر کے اتحاد کو فروغ دیتی ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا یہ بھی کہنا ہے کہ …

Read More »

معروف اداکارہ ماورا حسین نے والدہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین نے والدہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ مسجد نبوی کے ریاض الجنۃ میں دعا مانگنا میری زندگی کا سب سے پرسکون تجربہ تھا جسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔ تفصیلات کے …

Read More »

وزیراعظم کی درخواست پر سعودی عرب میں قید متعدد پاکستان رہا

وزیراعظم شہباز شریف

ریاض (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کی درخواست پر ولی عہد محمد بن سلمان نے متعدد پاکستانیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ولی عہد سے گرفتار پاکستانیو ں کی رہائی کی درخواست کی تھی، وزیراعظم نے شہزادہ محمد بن …

Read More »

معروف عالم دین کا عمران خان سے واقعہ مسجد نبوی کی مذمت کا مطالبہ

علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے معروف عالم دین نے سابق وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے گزشتہ دنوں مسجد نبوی میں پیش آنے والے واقعے کی مذمت کریں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر علامہ طاہر اشرفی …

Read More »

حافظ حمداللہ کا شیریں مزاری کی جانب سے اقوام متحدہ کو لکھے گئے خط پر شدید رد عمل

حافظ حمداللہ

پشاور (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے شیری مزاری کی جانب سے اقوام متحدہ کو لکھے گئے خط پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حافظ حمد اللہ  نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو خط، عالمی اسٹیبلشمنٹ کو پاکستان کی اندرونی …

Read More »

تحریک انصاف نے اپنے 26 سال میں ملک کو نفرت، تقسیم، انتشار کے سوا کچھ نہیں دیا، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پا ک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب  صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے اپنے 26 سال میں ملک کو نفرت، تقسیم، انتشار کے سوا کچھ نہیں دیا۔ اُنہوں نے کہا کہ چور، ڈاکو اور میں نہ مانوں کا بیانیہ ملک میں بدترین تقسیم …

Read More »

رانا ثناء اللہ نے عمران خان کے گرفتار ہونے کا اشارہ دے دیا

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے  پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کا اشارہ دے دیا۔ خیال رہے کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے مسجدِ نبوی ﷺ میں نعرے بازی کے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دیتے …

Read More »