Tag Archives: مدد

کینیڈا نے سوڈان سے اپنے شہریوں کو نکالنے کے لیے 200 فوجی بھیجنے کا اعلان کیا ہے

کنیڈا

پاک صحافت کینیڈا کی وزیر دفاع انیتا آنند نے بدھ کی رات سوڈان سے اپنے شہریوں کو نکالنے کے لیے 200 فوجی بھیجنے کا اعلان کیا۔ رائٹرز کے حوالے سے پاک صحافت کے مطابق، سوڈان میں تقریباً 1800 کینیڈین شہری موجود ہیں اور ان میں سے تقریباً 700 نے سوڈان …

Read More »

امریکا پر الزامات لگانے والے عمران خان اب اسی سے مدد مانگ رہے ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکا پر الزامات لگانے والے عمران خان اب اسی سے مدد مانگ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اپنے قتل کی …

Read More »

جلدی الیکشن کی مخالفت کررہے تو تاخیر کی بھی مخالفت کریں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم جلدی الیکشن کی مخالفت کررہے ہیں تو تاخیر کی بھی مخالفت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضابطہ اخلاق …

Read More »

گوگل کروم میں انرجی سیور موڈ کا فیچر شامل

گوگل کروم

کراچی (پاک صحافت) گوگل کروم براؤزر لیپ ٹاپ کے ریسورسز کی بہت زیادہ مقدار استعمال کرنے کے لیے بدنام ہے جس کے نتیجے میں بیٹری لائف متاثر ہوتی ہے۔ مگر اب گوگل کروم کے نئے ورژن 108 میں اس مسئلے کا حل انرجی سیور موڈ کی شکل میں پیش کیا …

Read More »

حکومت پاکستانی فلم میکرز کی بھرپور مدد کررہی ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت پاکستانی فلم میکرز کی بھرپور مدد کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور دنیا بھر میں “دی لیجنڈ آف مولا جٹ” کی کامیابی …

Read More »

سیلاب سے جو تباہی ہوئی وہ ہمارے معاشی وسائل سے بہت زیادہ ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حالیہ سیلاب سے جو تباہی ہوئی وہ ہمارے معاشی وسائل سے بہت زیادہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے غیرملکی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو مون سون میں شدید بارشوں اور پھر …

Read More »

پاکستان کو بہت زیادہ فنانشل سپورٹ کی ضرورت ہے۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ سیلاب کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کو بحال کرنے کے لئے پاکستان کو بہت فنانشل سپورٹ کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سینٹر …

Read More »

عمران خان جو کروڑوں روپے جلسوں پہ خرچ کرتے ہیں کاش وہ سیلاب متاثرین کو دیے جاتے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان اس وقت اپنے سیاسی جلسوں کے لئے کروڑوں روپے خرچ کرتے ہیں کاش وہ سیلاب متاثرین کو دے دیے جاتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

اس مصیبت کی گھڑی میں عمران خان کو قوم سے وفاداری کا ثبوت دینا چاہئے۔ محمد زبیر

محمد زبیر

کراچی (پاک صحافت) محمد زبیر کا کہنا ہے کہ اس مصیبت کی گھڑی میں عمران خان کو قوم سے وفاداری کا ثبوت دیتے ہوئے سیلاب متاثرین کی خدمت اور مدد کرنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

آرمی چیف کی مخیر حضرات سے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے آگے آنے کی اپیل

جنرل قمر جاوید باوجوہ

سکھر (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مخیر حضرات سے سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے آگے آنے کی اپیل کردی ہے۔ سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد اپنے ویڈیو پیغام میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ انہوں …

Read More »