Tag Archives: محکمہ ٹرانسپورٹ

یومیہ سفر آسان بنانے کیلئے سندھ حکومت کا ایک اور اہم اقدام

بس

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے عوام کے لیے یومیہ سفر مزید آسان بنانے کی خاطر ایک اور قابلِ ستائش و تقلید اقدام کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج سے سندھ کا محکمہ ٹرانسپورٹ پیپلز بس سروس میں خود کار نظام کے تحت بھی کرایا وصول کرے گا۔ سندھ کے سینیر …

Read More »

سندھ حکومت کی جانب سے  خواتین کے لئے پہلی بس سروس کا آغاز

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے خواتین کے لیے پہلی بس سروس کا آغاز کیا جارہا ہے جس میں مرد مسافروں کا داخلہ ممنوع ہوگا۔  یہ بس سرورس یکم فروری سے شروع کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق خواتین کیلئے مخصوص پنک بس سروس پہلے مرحلے میں کراچی …

Read More »

وزارت اطلاعات کے بعد شرجیل میمن کو محکمہ ٹرانسپورٹ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کو وزارت اطلاعات کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل وزارت ٹرانسپورٹ کا قلمدان سید اویس  قادر شاہ کے پاس تھا۔ تفصیلات کے مطابق  شرجیل میمن کو ایک اور اضافہ …

Read More »

برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ اور سابق وزیر غنی کا دعویٰ ہے کہ انہیں مسلمان ہونے کی وجہ سے عہدے سے ہٹا دیا گیا

نصرت غنی

لندن {پاک صحافت} برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ اور سابق وزیر غنی کا دعویٰ ہے کہ انہیں مسلمان ہونے کی وجہ سے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ اور سابق وزیر نصرت غنی نے ان پر مذہبی بنیادوں پر امتیازی سلوک کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

صوبہ سندھ میں چنگ چی رکشے پر پابندی عائد

رکشہ

کراچی (پاک صحافت) صوبہ سندھ میں 6 اور 9 سیٹر چنگ چی رکشوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے،  اس حوالے سے محکمہ ٹرانسپو رٹ سندھ  نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ صوبے میں چلنے والے چنگ چی رکشوں کے مالکان کے پاس اگر روٹ پرمٹ، فٹنس سرٹیفکیٹس …

Read More »