Tag Archives: محکمہ داخلہ

سندھ بھر میں کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا حکم

کورونا

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر میں کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ چیک کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔  اس حوالے سے محکمۂ داخلہ سندھ کی جانب سے آئی جی پولیس، ڈویژنل کمشنرز اور ایس ایس پیز کو ہنگامی مراسلہ بھی لکھا گیا ہے۔ جس کے مطابق …

Read More »

سندھ حکومت کا بغیر شناختی کارڈ والوں کوبھی ویکسین لگانے کا فیصلہ

کورونا ویکسینیشن

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ صوبے بھر میں جن افراد کے پاس شناختی کارڈ میسر نہیں وہ بھی کورونا ویکسین لگوا سکتے ہیں،  ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے بغیر شناختی کارڈ والوں کو بھی ویکسین لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ …

Read More »

سندھ میں آج سے لاک ڈاؤن نافذ، نوٹیفکیشن جاری

کورونا پابندیاں

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے میں آج سے لاک ڈاؤن نافذ کر دیا،  حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں آج سے جزوی لاک ڈاؤن نافذ ہوگا اور شہریوں کے غیر ضروری طور پر گھر سے نکلنے …

Read More »

سندھ حکومت کا بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کھلی رکھنے کا فیصلہ

ٹرانسپورٹ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن کے دوران بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سےایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کھلی رہے گی، …

Read More »

سندھ میں گھروں کے اندر قربانی کرنے پر پابندی عائد

قربانی

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر عید الاضحیٰ کے موقع پر گھروں میں قربانی کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے ہدایات جاری کی گئیں ہیں کہ جانوروں کی قربانی کیلئے کھلے میدان کا انتخاب …

Read More »

سندھ میں دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

سندھ

کراچی (پاک صحافت) سندھ میں آئندہ دو ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کے تحت کسی بھی جلسہ جلوس اور احتجاج و دھرنے پر کراچی سمیت سندھ بھر میں پابندی عائد ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں احتجاجی مظاہروں …

Read More »