Tag Archives: محکمہ داخلہ

پنجاب کے مختلف شہروں میں پاک فوج کی دستوں کی تعیناتی کا عمل شروع

پاک فوج

لاہور (پاک صحافت) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پاک فوج کی دستوں کی تعیناتی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق الیکشن کے پرامن انعقاد کیلئے پاک فوج کے دستے پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ لاہور، قصور اور شیخوپورہ میں دستوں کو تعینات کردیا گیا ہے۔ …

Read More »

سندھ میں اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد

اسلحہ نمائش

کراچی (پاک صحافت) محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ داخلہ نے اسلحے کی نمائش پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق اسلحے کی نمائش پرپابندی دفعہ 144 کے تحت اور رینجرز کی سفارش پر 3 ماہ کیلئے لگائی گئی ہے۔ …

Read More »

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور

لاہور (پاک صحافت) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے جوڈیشل کمیشن کے لیے …

Read More »

محرم الحرام، پنجاب میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے فوج طلب

پاک فوج

لاہور (پاک صحافت) محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا اور عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پاک فوج کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں محرم الحرام کے پہلے 10 دنوں میں پنجاب بھر میں …

Read More »

ضلع کرم میں فوج اور ایف سی طلب کرلی گئی

کرم پاراچنار

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں فوج اور ایف سی طلب کرلی ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال معمول پر آنے تک فوج تعینات رہے گی۔ محکمہ داخلہ نے بتایا کہ متنازع زمین پر ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 …

Read More »

لاہور میں جلسے، جلوس اور ریلی پر پابندی عائد

پنجاب حکومت

لاہور (پاک صحافت) محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور میں سات دن کے لئے جلسے، جلوس اور ریلی پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ لاہور میں احتجاج، دھرنے اور مظاہروں پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے، پابندی کا نفاذ آج سے آئندہ …

Read More »

لاہور کے 3 مقامات پر دفعہ 144 نافذ

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے 3 ماقامت پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور میں مال روڈسمیت 3 مقامات پر 7 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا …

Read More »

سندھ بھر میں مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ، نوٹی فکیشن جاری

مارکیٹیں

کراچی (پاک صحافت) توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے سندھ بھر میں مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے صوبے بھر کے تمام کاروباری مراکز، شاپنگ مال رات 9 …

Read More »

کوئٹہ میں دہشتگردی کا خطرہ، تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند

سی ٹی ڈی

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں میں سرکاری اور غیرسرکاری تعلیمی اداروں کو دو دن کے لئے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی محکمہ داخلہ نے دہشتگرد حملوں کے خدشے کے پیش نظر سیکورٹی الرٹ …

Read More »

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کی مسجد میں نماز پڑھنے پر پابندی عائد

نماز

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کی مساجد میں نماز پڑھنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے این سی او سی کی ہدایت …

Read More »