Tag Archives: محرم الحرام

کراچی میں 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد

کراچی (پاک صحافت) پاکستان بھر میں آج 8 محرم الحرام کی مناسبت سے مرکزی جلوس اور مجالس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 8 محرم الحرام کی مجلس ختم ہو گئی جس کے بعد مرکزی جلوس نشتر پارک سے بر آمد ہو …

Read More »

عدنان ظفر عرف پاکستانی کین ڈول نے ٹک ٹاکرز کو محرم الحرام کا درس دے دیا

(پاک صحافت) عدنان ظفر عرف پاکستانی کین ڈول نے ٹک ٹاکرز کو محرم الحرام کا درس دے دیا۔ انہوں نےکہا کہ محرم الحرام یا عاشورے کا احترام کرنے کے لئے کسی کا اہل تشیع فرقے سے تعلق رکھنا ضروری نہیں، بہت سے غیر مسلم بھی اس کا احترام کرتے ہیں۔ …

Read More »

مجالس اور جلوس کے راستوں سے تمام بلدیاتی مسائل حل کیے جا رہے۔ میئر کراچی

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ مجالس اور جلوس کے راستوں سے تمام بلدیاتی مسائل حل کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی زیر صدارت میں محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ …

Read More »

کوئی شخص کسی مسلمان کو کافر نہیں قرار دیگا، محرم کیلئے 18 نکاتی ضابطہ اخلاق طے

اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلامی نظریاتی کونسل نے پیغام پاکستان کی روشنی میں محرم الحرام کیلئے 18 نکاتی ضابطہ اخلاق کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مذہبی و سیاسی جماعتوں کے رہنماوں اور متعلقہ اداروں …

Read More »

اسلام آباد میں محرم الحرام کے دوران ڈبل سواری پر پابندی

موٹر سائیکل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت میں محرم کے دوران موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر آئندہ دس دنوں کے لیے پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کو مدنظر …

Read More »

ڈی جی رینجرز سندھ کی محرم الحرام کے حوالے سے علماء اور اکابرین سے ملاقات

کراچی (پاک صحافت) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے محرم الحرام کے حوالے سے تمام مکاتبِ فکر کے جید علماء اور اکابرین سے کراچی میں ملاقات کی ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ڈی جی رینجرز نے علمائے کرام کو محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی اقدامات سے آگاہ …

Read More »

وزارت داخلہ کا محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

سیکیورٹی فورسز

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 245 کے تحت ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا …

Read More »

محرم الحرام، پنجاب میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے فوج طلب

پاک فوج

لاہور (پاک صحافت) محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا اور عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پاک فوج کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں محرم الحرام کے پہلے 10 دنوں میں پنجاب بھر میں …

Read More »

پشاور میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

دفعہ 144

پشاور (پاک صحافت) خیرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے میں کہا گیا ہے کہ محرم الحرام کے پیش نظر پشاور میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی …

Read More »

محرم الحرام میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، 10 دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد گرفتار

پشاور (پاک صحافت) محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پشاور میں محرم الحرام میں تخریب کاری کا  بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ محرم الحرام میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کرنے والے 10 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کے …

Read More »