Tag Archives: ماہی گیر

جذبۂ خیرسگالی کے تحت 80 بھارتی ماہی گیر رہا

ماہی گیر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار بھارتی ماہی گیروں کو پاکستان نے انسانی ہمدردی کے جذبے کے تحت رہاکردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 80 بھارتی ماہی گیروں کو ملیر جیل سے کینٹ اسٹیشن روانہ کیا گیا جہاں سے انہیں علامہ اقبال ایکسپریس کے ذریعے لاہور …

Read More »

پاکستان اور بھارت کے درمیان زیر حراست قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

پاکستان بھارت

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور بھارت کے درمیان زیر حراست قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے قونصلر رسائی سے متعلق 2008 کے معاہدے کی دفعات کے مطابق ہفتہ کو پاکستان میں موجود 308 بھارتی قیدیوں (42 سویلین اور 266 ماہی گیروں) کی …

Read More »

طوفان ٹلنے کے بعد بدین کے ساحلی مرکز پر ماہی گیروں کی سرگرمیاں دوبارہ شروع

بدین (پاک صحافت) طوفان بپرجوائے کے ٹلنے کے بعد بدین کے ساحلی مرکز زیرو پوائنٹ پر ماہی گیروں کی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو گئیں۔ ماہی گیر اپنی کشتیوں کی مرمت اور کشتیوں سے پانی نکالنے میں مصروف ہیں جبکہ کئی ماہی گیر کھلے سمندر میں شکار کے لیے بھی روانہ …

Read More »

حکومت کا جذبہ خیرسگالی کے تحت 200 بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کا فیصلہ

ماہی گیر

کراچی (پاک صحافت) حکومت پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت 200 بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ماہی گیروں کو پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا تھا۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق بھارتی ماہی گیروں کو 12 مئی کو ڈسٹرکٹ …

Read More »

ملک بھر میں 28 اپریل سے 7 مئی تک بارش کا امکان

بارش

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں 28 اپریل سے 7 مئی تک بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات یا جمعہ سے بارشوں کا طاقتور اور طویل سسٹم ملک پر اثرانداز ہونے کا امکان ہے۔ 28 اپریل سے 7 مئی تک کراچی سے کشمیر تک کہیں ہلکی اور …

Read More »

پاکستان نیوی کے تعاون سے پہلی کامیاب میری ٹائم ایکسپو کا انعقاد ہوا، فیصل سبزواری

فیصل سبزواری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ میری ٹائم افیئرز فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ پاکستان نیوی اور وزارت کے تعاون سے پہلی کامیاب میری ٹائم ایکسپو کا انعقاد ہوا ہے۔ فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ سیلاب کی مشکل صورتِ حال میں پاکستان نیوی نے اہم کردار ادا کیا، …

Read More »

وفاقی حکومت بلوچستان کے مسائل حل کرنے کی خواہاں ہیں، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کے مسائل حل کرنے کی خواہاں ہے۔انہوں نے بتایا کہ ایران سے بجلی کا معاہدہ ہوگیا ہے اور 100 میگا واٹ کا کام جلد مکمل کرلیا جائیگا۔ چین پاکستان کا بہترین دوست ہے جس نے …

Read More »

انڈونیشیا میں سیلفی لینا پڑا بھاری کشتی الٹ گئی، 7 افراد ہلاک

کشتی

جاوا {پاک صحافت} شوق تو انسانوں کو بہت سے ہوتے ہیں لیکن کچھ شوق کبھی کبھی بہت بھاری پڑ جاتے ہیں ایسا ہی ایک شوق جو بھاری پڑا وہ انڈونیشیا میں ہوا جب انڈونیشیا کے جزیرہ جاوا میں سیلفی لینے کی کوشش کی گئی تو کشتی الٹ گئی جس کے …

Read More »

بریگزٹ کے برے اثرات: برطانیہ- فرانس کے بیچ محاذ آرائی جیسے حالات

جنگی جہاز

لندن {پاک صحافت} برطانیہ نے فرانس سے 20 کلومیٹر دور جزیرے جارسی کی نگرانی کے مقصد کے لئے رائل نیوی کے دو جنگی جہاز پیٹرول کے لئے بھیجے ہیں۔ بریزٹ کے بعد ، اس علاقے میں مچھلیوں کے شکار کے حق پر دونوں ممالک کے مابین تنازعہ پیدا ہوا ہے۔ …

Read More »