Tag Archives: ماڈل

میں نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ میں ایک ماڈل بنوں گی، اداکارہ صحیفہ جبار

صحیفہ جبار

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معرورف اداکارہ صحیفہ جبار کا کہنا ہے کہ انہوں نے  کبھی یہ سوچا بھی نہیں تھا کہ وہ ایک ماڈل بنیں گی۔ اداکارہ صحیفہ جبار نے اس حوالے سے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ  انہیں بچپن سے ہی مشہور ہونے شوق تھا …

Read More »

معروف ماڈل و اداکارہ علیزے کی چپکے سے دوسری شادی

ماڈل و اداکارہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی فیشن انڈسٹری کی مقبول ماڈل، اداکارہ اور  میزبان علیزے گبول نے چپکے سے دوسری شادی کر لی ہے، خیال رہے کہ ماڈل و اداکارہ علیزے گبول اس سے قبل اساما نامی شخص کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں جن سے ان کی ایک بیٹی …

Read More »

اسلام کی خاطر ماڈلنگ چھوڑنے والی انعم ملک کی لوگوں سے ان کی تصاویر شیئر نہ کرنے کی درخواست

سابقہ ماڈل

لاہور (پاک صحافت) اسلام کی خاطر ماڈلنگ چھوڑنے والی انعم ملک نے لوگوں سے درخواست کی ہے کہ ان کی ماڈلنگ والی تصاویر سوشل میڈیا کے کسی بھی پلیٹ فارم سے شیئر نہ کی جائیں۔  خیال رہے کہ انہوں نے   چند ماہ قبل ہی ماڈلنگ کی دنیا کو الوادع کیا …

Read More »