Tag Archives: ماسک

نیو یارک کا نارنجی آسمان، گہرے دھویں میں فلک بوس عمارتیں اور لاکھوں لوگ فضائی آلودگی کا شکار

بلڈنگ

پاک صحافت کینیڈا میں جنگلات میں لگنے والی آگ سے پیدا ہونے والے دھوئیں کی وجہ سے نیویارک شہر کا آسمان بدھ کو مقامی وقت کے مطابق نارنجی ہو گیا اور مین ہٹن کی فلک بوس عمارتیں جو عام دنوں میں چمکتی ہیں، گھنی دھند اور دھوئیں کی لپیٹ میں …

Read More »

بی جے پی لیڈر کا بیان، مسلمان شاذ و نادر ہی روادار ہوتے ہیں

بی جے پی

پاک صحافت بھارت کے مرکزی وزیر مملکت برائے قانون و انصاف ستیہ پال سنگھ بگھیل نے کہا ہے کہ روادار مسلمان بہت کم ہیں، یہاں تک کہ جو لوگ روادار دکھائی دیتے ہیں وہ اسے ‘ماسک’ کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ مسلمان ایسا صرف …

Read More »

ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں میں مسلسل اضافہ، مزید 150 افراد میں وائرس کی تصدیق

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 150 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ روز 4 ہزار 194 ٹیسٹ کیے گئے جس کے بعد مثبت کیسز کی شرح 3.58 …

Read More »

کورونا وائرس سے بچاو کیلئے احتیاطی تدابیر اور سماجی فاصلے کو یقینی بنائیں۔ وزیر صحت

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ عوام کورونا وائرس سے بچاو کے لئے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کے ساتھ ساتھ سماجی فاصلے کو بھی یقینی بنائیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ عیدالاضحی کے دوران ماسک کا استعمال …

Read More »

وزارت صحت کیجانب سے ٹرینوں، بسوں اور ہوائی سفر کے دوران ماسک پہننا لازمی قرار

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں ملک بھر میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے جس کے روک تھام کے لئے ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ کورونا …

Read More »

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 41 افراد جاں بحق

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس کی نئی لہر روز بروز شدت اختیار کررہی ہے جس سے اموات کا سلسلہ اب تک تھم نہیں سکا ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید اکتالیس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ تازہ …

Read More »

کورونا وائرس سے اموات میں پھر اضافہ، چوبیس گھنٹوں میں پچاس افراد جاں بحق

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے نتیجے میں اس مہلک وائرس سے اموات میں ایک بار پھر اضافہ ہورہا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پچاس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ …

Read More »

کورونا وائرس کی نئی قسم سے بچاو کیلئے خصوصی ہدایات جاری

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی نئی قسم کے پھیلاو کا سلسلہ جاری ہے جبکہ متعدد شہری اس میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی نئی قسم “اومیکرون” پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر پاکستان کی جانب سے بھی ہنگامی …

Read More »

بھارت، سوشل میڈیا کا اثر، اسٹیٹ بینک نے برقع اور اسکارف پر فیصلہ واپس لے لیا، صارفین میں خوشی کی لہر

بھارت

نئی ڈہلی (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی ممبئی شاخ کو اس وقت تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب اس نے بینک کے احاطے میں برقع اور اسکارف پہننے والے صارفین کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔ اس معاملے پر سوشل میڈیا پر برہمی کے بعد بینک نے نوٹس …

Read More »

عامر خان نے اداکارہ کیارا ایڈوانی کی مشکل دور کردی

عامر خان

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کے مقبول ترین اداکار عامر خان نے اداکارہ کیارا ایڈوانی کی مشکل دور کردی،  خیال رہے کہ اداکار کے اس مثبت عمل کی ویڈیو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس پر ان کے مداحوں کی جانب سے تعریفیں کی جارہی …

Read More »