Tag Archives: قیمت

چوبیس گھنٹوں میں دو بار ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) چوبیس گھنٹوں میں ایل پی جی کی قیمت میں دو بار اضافے سے شہری شدید پریشان جبکہ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی جانب سے احتجاج کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کے چیئرمین عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ دو بار …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر بدترین ظلم ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر بدترین ظلم ہے۔ جسے سندھ حکومت مسترد کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں …

Read More »

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی منظوری دے دی

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیا گیا ہے۔ جن کا اطلاق کل 16 جولائی سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لٹر اضافے، ڈیزل کی قیمت …

Read More »

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ قابل مذمت اور افسوسناک ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے  پی ٹی آئی حکومت کو تنقید کا نشنانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ قابل مذمت اور  افسوسناک ہے، ان کا کہنا ہے کہ حکومت نے …

Read More »

گھی اور چینی سمیت متعدد اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہ

گھی چینی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی بجٹ کے پیش ہونے کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ گھی اور چینی سمیت متعدد اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گھی اور کوکنگ آئل کی مختلف کمپنیوں نے قیمتوں میں اضافہ کیا ہے جبکہ چینی بھی مزید …

Read More »

پیٹرول اور گیس کے بعد بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) عوام پر گیس اور پیٹرول بم گرانے کے بعد بجلی بم بھی گرا دیا گیا۔  خیال رہے کہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے مالی سال 2019-20 کی …

Read More »

مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاری

پیٹرول بم

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری مکمل کر لی ہے، ذرائع کے مطابق اوگرا نے یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دیتے ہوئے سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔ …

Read More »

پیٹرول کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ

سوئی گیس

کراچی (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی اضافے کی تیاری کر لی گئی ہے، ذرائع کے مطابق سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں 153 روپے 16پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ مانگ لیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ  گیس کی قیمت میں …

Read More »

خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری

گھی

 اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے بری خبر، بجلی،گیس اور پیٹرولیم کے بعد خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری بھی کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان بناسپتی مینو فیکچررز ایسوسی ایشن نے خوردنی تیل کی قمیت بڑھانے سے متعلق  وزیر اعظم …

Read More »

ایل پی جی کی قیمت میں چار دن میں تیسری بار اضافہ، شہری پریشان

ایل پی جی

کراچی (پاک صحافت) ایل پی جی کی قیمت میں چار دن میں تیسری بار اضافہ کردیا گیا ہے۔ جس کے نتیجے میں شہریوں کی پریشانی میں بھی مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 6 روپے اضافے کے بعد 155 روپے فی کلو کر …

Read More »