Tag Archives: قیمت

پنجاب میں آٹے کی قیمت عام لوگوں کی قوت خرید سے باہر ہوگئی۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں چکی کے آٹے کی قیمت عام لوگوں کی دسترس اور قوت خرید سے باہر ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سستا آٹا اسکیم کو موجودہ پنجاب حکومت نے عوام کے پیٹ …

Read More »

یورپی ممالک گیس کی قیمت کی حد کے معاملے پر ایک دوسرے سے ٹکراتے ہیں

یوروپی ممالک

پاک صحافت یورپی ممالک گیس کی قیمتوں کی حد مقرر کرنے کے معاملے پر آپس میں دست و گریباں ہیں۔ یورپ میں گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد روسی گیس کی قیمت کی حد مقرر کرنے کے لیے یورپی ممالک کے توانائی کے وزراء کا اجلاس آئندہ منگل …

Read More »

حکومت کا ایک بار پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) اتحادی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت …

Read More »

عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے چینی کی قیمتوں کو برقرار رکھا جائے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کےلیے چینی کی قیمتوں کو برقرار رکھا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ملک میں چینی کی صورت حال کے جائزے کیلئے اجلاس ہوا، جس میں چینی …

Read More »

عمران خان کو گھڑی کی ریکویزیشن کا کاغذ دکھانا پڑے گا۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گھڑی کی ریکویزیشن کا کاغذ دکھانا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک …

Read More »

معیشت کو دوبارہ مستحکم کرنے کیلئے معاشی اصلاحات پر عمل کررہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ معیشت کو دوبارہ مستحکم کرنے کے لیے معاشی اصلاحات پر عمل کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 4 سال میں معیشت تباہ کردی گئی، پاکستان سنگاپور …

Read More »

یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

یوٹیلٹی اسٹورز

اسلام آباد (پاک صحافت) یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی سمیت مختلف اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ چائے 45 روپے سے 845 روپے تک سستی کردی گئی ہے جبکہ گھی کی فی کلو قیمت میں …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے …

Read More »

ادویہ ساز کمپنیوں کے وفد کی وزیر خزانہ سے اہم ملاقات

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ادویہ ساز کمپنیوں کے اعلی سطحی وفد نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزنہ اسحاق ڈار سے ادویات ساز کمپنیوں کے وفد نے ملاقات کی ہے، وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیرا سیٹا …

Read More »

صرف آدھے گھنٹے میں مکمل چارج ہونے والے موبائل فونز

چارج

(پاک صحافت) آج ہم آپکو ایسے 4 کم قیمت موبائل فونز کے بارے میں بتائیں گے جو آدھے گھنٹے میں چارج ہوجاتے ہیں۔ Xiaomi Poco M3 موبائل فونز کی دنیا میں ژیاؤمی کا نیا موبائل فون سب کی حیرت کا باعث بن رہا ہے، دلچسپ ڈیزائن اور جدید فیچرز کے …

Read More »