Tag Archives: قومی اسمبلی

پی پی الیکشن سے بھاگنے والی نہیں، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد  (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی پی الیکشن سے بھاگنے والی نہیں ہے،  ہم چاہتے ہیں پورے ملک میں ایک ہی دن انتخابات ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی …

Read More »

پارلیمان کا اختیار تسلیم نہیں کرنا تو پھر الیکشن کا مذاق بھی ختم کردیں۔ سپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ پارلیمان کا اختیار تسلیم نہیں کرنا تو پھر الیکشن کا مذاق بھی ختم کردیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے وائس آف امریکہ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ قانون سازی پارلیمان کا اختیار ہے …

Read More »

‏یہ جتنا مرضی زور لگا لیں الیکشن 14 مئی کو نہیں ہونگے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے واضح کر دیا ہے کہ الیکشن ایک ساتھ ہوں گے۔ انہوں نے پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ جتنا مرضی زور لگالیں الیکشن 14 مئی کو نہیں ہوں گے۔

Read More »

عدلیہ کو آئین سازی کرنی ہے تو پارلیمان میں آجانا چاہیے۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ اگر عدلیہ کو آئین سازی کرنی ہے تو پارلیمان میں آجانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو قانون ابھی آیا ہی نہیں …

Read More »

عدلیہ کے ذریعے اقتدار پر قبضے کا خواب چکنا چور ہو گا، طلال چودھری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ذریعے اقتدار پر قبضے کا خواب چکنا چور ہو گا۔ طلال چوہدری نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کیسا انقلاب ہے کہ عمران نیازی ضمانت پارک کے بنکر سے باہر نہیں …

Read More »

شہدا کی عظیم قربانیوں سے امن بحال ہوا، محنت چار سال میں ضائع کردی گئی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ شہدا کی عظیم قربانیوں سے امن بحال ہوا، محنت چار سال میں ضائع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی سلامتی پر پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں ملک کی …

Read More »

پروسیجر بل پر عدالتی حکم کے بعد بل دوبارہ اسمبلی سے پاس کرائیں گے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پروسیجر بل پر عدالتی حکم کے بعد بل دوبارہ اسمبلی سے پاس کرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پروسیجر بل پر عدالتی حکم کے بعد بل دوبارہ اسمبلی سے …

Read More »

پاکستان کے سینئر سفارت کار: ایران کے ساتھ گیس کا مشترکہ منصوبہ اسلام آباد کی ترجیح ہے

ایران پاکستان

پاک صحافت پاکستان کے نائب وزیر خارجہ نے اس ملک کی پارلیمنٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کو بتایا کہ اسلام آباد اسلامی جمہوریہ ایران سے گیس کی منتقلی کے منصوبے کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے اور اس کی تکمیل اب بھی پاکستانی کی ترجیح ہے۔ بدھ کے روز …

Read More »

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے، جس میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر ہونے پر بھی غور کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وفاقی کابینہ …

Read More »

قانون سازی پارلیمنٹ کی اولین ذمہ داری ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ قانون سازی پارلیمنٹ کی اولین ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں انٹرن شپ کے تحت ملک بھر سے ٹریننگ حاصل کرنے والے نوجوان وکلا …

Read More »