Tag Archives: قسط

چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض موخر کرنے کی منظوری دیدی

چین پاک

اسلام آباد (پاک صحافت) چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ چین نے پاکستان کے لیے قرضہ 2 سال کے لیے مؤخر کیا ہے، اس سلسلے میں چین کے ایگزم …

Read More »

آئی ایم ایف نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں 1.2 ارب ڈالرز منتقل کر دیے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں 1 اعشاریہ 2 ارب (1 ارب 20 کروڑ) ڈالرز منتقل کر دیے ہیں۔ وزیر خزانہ کے مطابق گزشتہ 4 روز میں پاکستان کے زرِ مبادلہ کے …

Read More »

پاکستان کو آئندہ 3 سے 4 روز میں ایک ارب ڈالر کی قسط موصول ہونے کا امکان

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے آئی ایم ایف کو لیٹر آف انٹینٹ (اظہار آمادگی کا خط) کی کاپی بھجوادی جس کے بعد آئندہ 3 سے 4 روز میں ایک ارب ڈالر کی قسط موصول ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیٹر آف انٹینٹ کی کاپی وزیر خزانہ، گورنر اسٹیٹ …

Read More »

پاکستان کو آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت 2.6 ارب ڈالر ملنے کا امکان

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت 2.6 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو یہ رقم قسطوں میں موصول ہوسکتی ہے، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اصولی طور پر …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف اور ایم ڈی آئی ایم ایف میں ملاقات متوقع

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) قرض پروگرام بحالی مشن کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف اور ایم ڈی آئی ایم ایف میں ملاقات متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایم ڈی آئی ایم ایف کو قائل کرنے کی آخری کوشش کی جائے گی۔ آئی ایم ایف قرض پروگرام …

Read More »

حکومت نے بینظیر کفالت وظیفے میں 25 فیصد اضافہ کردیا۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ حکومت نے بینظیر کفالت وظیفے میں 25 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مالی سال 23-2022ء کی چوتھی سہ ماہی قسط کے 9000 …

Read More »

بے نظیر کفالت پروگرام کی جاری سہ ماہی قسط بڑھا کر 8500 کردیا گیا

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) بے نظیر کفالت پروگرام کی جاری سہ ماہی قسط بڑھا کر 8500 کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سماجی بہبود اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری کی زیر صدارت بی آئی ایس پی کا اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا …

Read More »

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے 1.1 ارب ڈالرز کی قسط کی منظوری

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارتِ خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایگزیکٹو بورڈ معاہدے کے 3 سے 4 ہفتے بعد 1.1 ارب ڈالرز کی قسط کی منظوری دے گا۔ حکام وزارتِ خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف سے 30 جون تک …

Read More »

قسط کی خاطر ملک کو گروی رکھ دیا گیا ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے  پی ٹی آئی کو ملک دشمن حکومت قرار دیتے ہوئے کہا کہ قسط کی خاطر ملک کو گروی رکھ دیا گیا ہے، اسٹیٹ بینک کو اب نہ قومی اسمبلی پوچھ سکتی ہے اور نہ کوئی ادارہ …

Read More »