Tag Archives: قسط

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر موصول

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے) کے تحت پاکستان کے لیے ایک ارب 10 کروڑ …

Read More »

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر جاری کرنیکی منظوری دیدی

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی مالیاتی فنڈز نے پاکستان کیلئے قرضہ پروگرام کی 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پاکستان سے متعلق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر فوری جاری کرنے …

Read More »

آئی ایم ایف رواں ماہ پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری دے گا

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری کے لئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا جس میں پاکستان کے …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں ایک دن کی توسیع

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری مذاکرات میں عدم اتفاق کی وجہ سے ایک دن کی توسیع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ جاری پاکستان کی بات چیت میں دوسرے اقتصادی جائزے کے حوالے سے کوئی اتفاق نہ ہونے …

Read More »

یو اے ای نے پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر کا قرض مؤخر کردیا

یو اے ای پاک

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای کی جانب سے 2 ارب ڈالر کا قرض 1 سال کیلئے مؤخر کیا گیا ہے۔ گزشتہ دنوں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے صدر متحدہ …

Read More »

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے سلسلے میں 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول …

Read More »

آئی ایم ایف نے 2024 میں پاکستان کیلئے خوشحالی کی پیشگوئی کردی

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف نے 2024 میں پاکستان میں مہنگائی کم ہونے اور ملازمتوں کے مواقع بڑھنے کی نوید سنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے جمعرات 11 جنوری کو پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر کی قسط کی منظوری دی۔ اس رقم کی منظوری کے …

Read More »

آئی ایم ایف کی پاکستان کیلیے 70 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے اقتصادی جائزے اور اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے کی منظوری دے دی۔ وزارتِ خزانہ کے اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پہلے اقتصادی جائزے کی منظوری دیدی ہے۔ آئی ایم ایف نے …

Read More »

آئی ایم ایف نے نگران حکومت کا بجلی بلوں میں ریلیف کا پلان رد کردیا

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نگران حکومت کا بجلی بلوں میں ریلیف کا پلان رد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پلان میں بتایا گیا تھا کہ بجلی کے بلوں میں ریلیف سے ساڑھے 6 ارب روپے سے کم کا اثر پڑے گا، آئی ایم ایف …

Read More »

بجلی صارفین کو ریلیف دینے کیلئے آئیسکو نے بڑا قدم اٹھالیا

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان آئیسکو کا کہنا ہے کہ صارفین کی سہولت کیلئے بل اقساط میں جمع کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئیسکو ترجمان راجہ عاصم کے مطابق صارفین کی سہولت کیلئے بجلی بلز کی مقررہ تاریخوں میں توسیع کی جارہی ہے۔ صارفین کی مشکلات دیکھتے ہوئے اضافی …

Read More »