Tag Archives: قرض پروگرام

اگلے بیل آؤٹ پیکج کیلئے پاکستان کی آئی ایم ایف کو باضابطہ درخواست

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ کو نئے قرض پروگرام کیلئے باضابطہ درخواست کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے آئندہ ماہ مشن پاکستان بھیجنے کا بھی عندیہ دے دیا۔ ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلیٹی کے تحت 6 ارب …

Read More »

آئی ایم ایف سے قرض توسیع پروگرام پر بات چیت کا پلان ہے، وزیر خزانہ

(پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرض توسیع پروگرام پر بات چیت کا پلان ہے، پہلے ٹیکس نیٹ میں نہ آنے والے شعبوں سے ٹیکس لینا اور نجکاری ایجنڈے کو عملی جامہ پہنانا ہوگا۔ واشنگٹن میں اٹلانٹک کونسل میں گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے قرض کی آخری قسط پر مذاکرات مکمل

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت لون پروگرام پر مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کی بات چیت کامیاب ہونے کی صورت میں اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت …

Read More »

آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کا سوچنا بھی زیادتی ہوگی، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کرنے کا سوچنا بھی زیادتی ہوگی۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ  اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 9 سے 10 ارب ڈالر کے درمیان ہونے چاہئیں۔ تٖفصیلات کے مطابق نجی ٹی …

Read More »

آئی ایم ایف پروگرام حلوہ یا کھیر نہیں، شرائط بہت کڑی ہیں، وزیراعظم

شہباز شریف

ملتان (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے قرض پروگرام کے لیے آئی ایم ایف کی شرائط کو انتہائی سخت قرار دیا ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ معاشی استحکام کے لیے آئی ایم ایف سے قرضہ ناگزیر تھا، اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق …

Read More »

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی امریکی سفیر سے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر کو بین الاقوامی …

Read More »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ امریکا منسوخ کردیا

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ امریکا منسوخ کردیا۔ خیال رہے کہ وزیر خزانہ کو 10 اپریل سےعالمی بینک اور آئی ایم ایف کےاجلاس میں شرکت کرنا تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ کا دورہ امریکا ملکی سیاسی صورتحال کی وجہ سے منسوخ کیا گیا۔ …

Read More »

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے 1.1 ارب ڈالرز کی قسط کی منظوری

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارتِ خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایگزیکٹو بورڈ معاہدے کے 3 سے 4 ہفتے بعد 1.1 ارب ڈالرز کی قسط کی منظوری دے گا۔ حکام وزارتِ خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف سے 30 جون تک …

Read More »

پیرس کلب کے قرض کو ری شیڈول کرنے کی کوشش کریں گے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

واشنگٹن (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیرس کلب کے قرض کو ری شیڈول کرنے کی کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بین الاقوامی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیرس کلب کے تقریباً 27 ارب ڈالر کے قرض …

Read More »

وزیر خزانہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے مذاکرات کیلئے امریکہ روانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے مذاکرات کیلئے امریکہ روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف اور عالمی بینک سے قرض پروگرام کے حوالے سے مذاکرات کے لئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار امریکہ روانہ ہوگئے ہیں۔ وزیر خزانہ دورہ …

Read More »