Tag Archives: قدر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 15 روپے لیٹر تک کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روپے کی قدر میں بہتری کے اثرات کے پیش نظر 16 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے …

Read More »

روپے کی قدر میں مسلسل کمی، شیری رحمان کی حکومت پر کڑی تنقید

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے روپے کی قدر میں مسلسل کمی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ تباہی سرکار کے تحت ناکام معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں روپیہ اب ڈالر …

Read More »

لیگی رہنما مفتاح اسماعیل نے روپے کی گرتی ہوئی قدر کی وجوہات بتادیں

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ملک میں روپے کی گرتی ہوئی قدر کی چار اہم وجوہات ہیں۔ جبکہ پی ٹی آئی حکومت کی نالائقی اور نااہلی بھی اس میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح …

Read More »

حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کا حکومتی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے حکومتی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ اس حوالے سے ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے بھی لائیو شو کےدوران حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے …

Read More »

ڈیجیٹل کرنسی ’بٹ کوائن‘ کی قیمت ایک کروڑ 2 لاکھ روپے سے تجاوز

بٹ کوائن

نیو یارک (پاک صحافت) ڈیجیٹل کرنسی ’بٹ کوائن‘ کی قدر میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ روز اس کی قدر پہلی بار 60 ہزار امریکی ڈالر (تقریباً ایک کروڑ 2 لاکھ پاکستانی روپے) سے تجاوز کر گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق طابق امید ظاہر کی جا رہی …

Read More »

کرپٹو کرنسی بِٹ کوائن کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری

بٹ کوائن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکٹرانک دنیا کی مقبول ترین کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، خیال رہے کہ رواں برس کے اپریل میں بِٹ کوائن کی قیمت 65 ہزار ڈالر تک جا پہنچی تھی جس کے بعد اس کی قدر میں کمی  واقع …

Read More »