Tag Archives: فیصلہ

معروف اداکار و گلوکار علی ظفر کی علی گل پیر کے خلاف کارروائی کی درخواست

علی ظفر

لاہور (پاک صحافت) معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے ڈسٹرکٹ کورٹ لاہور میں سوشل میڈیا پر ان کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے کیس میں کامیڈین و ریپ گلوکار علی گل پیر کے خلاف درخواست دائر کردی۔ خیال رہے کہ اس سلسلے میں علی ظفر بذات خود لاہور …

Read More »

40 دنوں میں حلف لینے کا اطلاق مجھ پر نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا ای سی پی کو خط

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے 40 روز میں حلف نہ لینے پر رکنیت منسوخی کے آرڈیننس کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ خط کے متن کے مطابق سابق وزیر خزانہ و سینیٹر اسحاق ڈار نے  کہا …

Read More »

سندھ ہائیکورٹ نے مراد علی شاہ کیخلاف درخواست مسترد کردی

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ ہائیکورٹ نے وزیراعلی مراد علی شاہ کی نااہلی کے لئے دی گئی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے ہائیکورٹ میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی کے لئے درخواست دائر کی تھی …

Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں کورونا پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ

بازار

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس کیسز میں کمی کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں عائد کورونا پابندیوں کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ این سی او سی اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ملک میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال …

Read More »

الیکشن کمیشن پاکستان کا فواد چوہدری اور اعظم سواتی کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزرا فواد چوہدری اور اعظم سواتی  کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیر ریلوے اعظم سواتی کے الزام مسترد کردیے اور انہیں نوٹس دینے …

Read More »

ایپل نے متنازعہ نئے اینٹی چائلڈ پورنوگرافی فیچر کو مؤ خر کردیا

ایپل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے متنازعہ نئے اینٹی چائلڈ پورنوگرافی فیچر کو مؤ خر کر دیا،  خیال رہے کہ ایپل کے مطابق یہ فیصلہ  نئے فیچر پر تنقید کرنے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ایپل کمپنی کے اس نئے  فیچر پر تنقید کی …

Read More »

سال کے آخر تک کوئی غیر ملکی افواج عراق میں نہیں رہیں گی، ہادی العامری

ہادی العامری

بغداد {پاک صحافت} الفتح اتحاد کے رہنما ہادی العامری نے بغداد میں ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ تمام غیر ملکی افواج عراق سے نکل جائیں گی اور اس سال کے آخر تک کوئی بھی غیر ملکی افواج عراقی سرزمین پر نہیں رہیں گی۔ انہوں نے اس بات پر زور …

Read More »

ہزاروں شہریوں کو ملازمت سے فارغ کرنا انسانی المیہ ہے۔ رہنما پیپلزپارٹی

مصطفی نواز کھوکھر

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے ہزاروں شہریوں کو ملازمت سے فارغ کرنا انسانی المیہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پی پی پی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ ہزاروں ملازمین کو فارغ کر نے …

Read More »

حکومت سندھ کا صوبے بھر میں موجود گداگروں کی ویکسینیشن کا فیصلہ

گداگر

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے کورونا وائرس کی  حالیہ صورت حال کے پیش نظر صوبے میں موجود گداگروں کی ویکسینیشن کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے محکمہ صحت سندھ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیاگیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ نے بتایا کہ یونین کونسل …

Read More »

سندھ حکومت کا مزید ایک ہفتہ اسکولز بند رکھنے کا اعلان

اسکولز

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے مزید ایک ہفتہ اسکولز نہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے، ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا وائرس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکولز مزید ایک ہفتہ نہیں کھولیں گے، اسکول ٹیچرز اور …

Read More »