Tag Archives: فیصلہ

گوگل میپ میں ایک اور زبردست فیچر شامل

گوگل میپس

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  گوگل میپ نے ایک اور زبردست فیچر شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گوگل میپس میں انسائیٹ ٹیب کا اضافہ کیا جارہا ہے جو ٹائم لائن کا حصہ ہوگا اور یہ صارفین کے ماہانی بنیادوں پر سفر کے موڈز کو …

Read More »

پیپلزپارٹی کیجانب سے اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی نے اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس مسلم لیگ ن کی قیادت میں منعقد ہونے والا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں مسلم لیگ ن کے …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کورونا سے مرنے والوں کے لواحقین کو معاوضہ ملنا چاہئے

بھارتی سپریم کورٹ

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارتی عدالت عظمی نے کہا کہ کورونا سے مرنے والوں کے لواحقین کو معاوضہ ملنا چاہئے ، حالانکہ اس رقم کا فیصلہ مرکزی حکومت کرے گی۔ عدالت عظمیٰ نے یہ حکم بدھ کے روز کورونا سے اپنی زندگی سے محروم افراد کے اہل خانہ کو معاوضے …

Read More »

فیٹف کا پاکستان کے متعلق نیا فیصلہ

ایف اے ٹی ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) فیٹف نے اپنے اجلاس کے اختتام پر پاکستان کو مزید گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کا ورچوئل اجلاس 21 سے 25 جون تک پیرس میں جاری رہا جس میں پاکستان کے بارے میں ایشیا پیسیفک گروپ کی رپورٹ پر …

Read More »

پی پی رہنما خورشید شاہ کی درخواست کی سماعت سے متعلق فیصلہ محفوظ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کے  پروڈکشن آرڈرز جاری نہ کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ نے ان کی درخواست کی سماعت سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے …

Read More »

فریقین کے جوہری معاہدے کا فیصلہ کرنے کا وقت آگیا ہے: عراقچی

عراقچی

تہران {پاک صحافت} ایران کے نائب وزیر خارجہ اور مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے ویانا میں زور دیا ہے کہ فریقین کے جوہری معاہدے کا فیصلہ کرنے کا وقت آگیا ہے۔ ویانا میں جوہری معاہدے سے متعلق مشترکہ کمیشن کے مذاکرات کے چھٹے دور سے قبل سید عباس عراقچی نے …

Read More »

سندھ میں پرائمری اسکولز 21 جون سے کھولنے کا فیصلہ

اسکولز

کراچی (پاک صحافت) صوبہ سندھ میں 21 جون سے پرائمری اسکولز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،  ذرائع کے مطابق کراچی میں صوبائی کورونا ٹاسک فورس کا اہم اجلاس منعقد ہوا،  جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ میں پرائمری اسکول پیر 21 جون سے کھول دیئے …

Read More »

عمران خان نےکہا تھا خودکشی کرلوں گا آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاؤں گا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان  نے کہا تھا خودکشی کرلوں گا آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاؤں گا، آخر میں آئی ایم ایف کے …

Read More »

سندھ میں کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

تعلیمی ادارے

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  اس حوالے سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں 9ویں اور اس سے اوپر کی کلاسز کل سے شروع ہوجائیں گی۔ اس کے علاوہ صوبے میں …

Read More »

حکومت نے شہباز شریف کے خلاف اپیل واپس لے لی

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے بیرون ملک جانے  کی اجازت کے خلاف اپیل واپس لے لی۔  دوسری جانب شہباز شریف کے وکیل نے  بھی عدالتِ عظمیٰ کو توہینِ عدالت کی پیروی نہ …

Read More »