Tag Archives: فائرنگ

نواز شریف اور آصف زرداری کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

نوازشریف آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری نے عمران خان پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں عمران خان کے لانگ مارچ پر …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے لانگ مارچ کے دوران عمران خان پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک باین جاری کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی …

Read More »

لانگ مارچ کے دوران عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ، 13 افراد زخمی

عمران خان

گوجرانوالہ (پاک صحافت) لانگ مارچ کے دوران عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں عمران خان سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے اس واقعے کو عمران خان پر قاتلانہ حملہ قرار دیا گیا ہے جس میں سینیٹر …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں چار دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے کمان پاس میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران …

Read More »

دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے دو جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے درازندہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا …

Read More »

مغربی کنارے کا علاقہ اسرائیل کے لیے غیر محفوظ، ایک فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج

پاک صحافت مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید ہوگیا۔ جمعہ کی صبح میڈیا ذرائع نے مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی کی شہادت کی اطلاع دی۔ ایرنا کے مطابق نابلس کے جنوب میں حوارہ فوجی چیک پوسٹ کے …

Read More »

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل

ارشد شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ تحقیقاتی کمیٹی میں ایف آئی اے، آئی بی اور …

Read More »

صحافی ارشد شریف کے قتل پر نوازشریف کا اظہار افسوس

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے صحافی ارشد شریف کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے سینیئر صحافی ارشد شریف کے قتل پر گہرے …

Read More »

دہشتگردوں کی چوکی پر فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید

آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) دہشتگردوں نے فوجی چوکی پر فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ لانس دفعدار وقار علی شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں دہشتگردوں …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

بنوں (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا ہے جس میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقے جانی خیل میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن …

Read More »