Tag Archives: عوام

بلاول بھٹو زرداری سے کوئی اختلاف نہیں، مریم نواز

مریم بلاول

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ بلاول بھٹوزرداری سے کوئی اختلاف نہیں ہے، ان کا کہنا ہے کہ ہر پارٹی کی اپنی حکمت عملی ہوتی ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کی اپنی تو مسلم لیگ ن کی اپنی حکمت عملی ہے۔ …

Read More »

مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے بری خبر، کمپنیوں کا گیس کی قیمت میں 220 فیصد اضافے کا مطالبہ

گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے بری خبر،  پیٹرول اور بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ ہونے جارہا ہے،  ذرائع کے مطابق ملک کی دو گیس یوٹیلیٹی کمپنی، ایس این جی پی ایل اور ایس ایس جی سی ایل نے مالی سال …

Read More »

ملک عالمی اداروں کے پاس گروی رکھ دیا گیا ہے، حسین محنتی

محمد حسین محنتی

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے امیر محمد حسین محنتی  نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے  کہا ہے کہ ملک کو عملی طور پر عالمی اداروں کے پاس گروی رکھ دیا گیا ہے۔  محمد حسین محنتی نے حکومتی پالیسیز پر تنقید کرتے ہوئے مزید کہا کہ صدارتی …

Read More »

سراج الحق وفاقی حکومت پر برس پڑے

سراج الحق

ملتان (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق  وفاقی حکومت پر برس پڑے، سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت نے عوام سے کیا ہوا کوئی بھی وعدہ پورا نہیں کیا۔ ان کا کہنا ہےکہ ملک کو کوئی سیاسی طوفان یا سونامی نہیں بچاسکتا۔ سراج الحق نے پاکستان …

Read More »

اب غیر آئینی طاقتوں کے داغ دار چہروں کو بے نقاب کرنا ہوگا، نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اب غیر آئینی طاقتوں کے داغ دار چہروں کو بے نقاب کرنا ہوگا،  ان کا کہنا ہے کہ جب بھی جمہوری حکومتیں ملک کو ترقی کی طرف لے جاتی ہیں …

Read More »

پی ڈی ایم پاکستانی عوام کی حقیقی ترجمان ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

لاہور (پاک صحافت) حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اس وقت پاکستانی عوام کی حقیقی ترجمان جماعت ہے۔ مسائل و مشکلات میں گھری عوام کی نظریں پی ڈی ایم کی طرف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے …

Read More »

مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیاری

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینٹرل پاور  پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری مکمل کرتے ہوئے ایک بار پھر بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کی …

Read More »

یااللہ! میرے ملک کو کس کی نظر لگ گئی

پاکستان

(پاک صحافت) آج سے چند سال قبل پاکستان تعمیر و ترقی کی جانب گامزن تھا۔ قومی ادارے بحال ہونے لگے تھے۔ عوام میں خوشحالی پھیلنے لگی ہے۔ دنیا کا سب سے بڑا اقتصادی منصوبہ پاک چین راہداری کا آغاز ہونے لگا تھا۔ صنعت کار دوبارہ سرمایہ کاری میں مصروف تھے۔ …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کو اقتدار میں آئے ڈھائی سال کی مدت گزر چکی ہے لیکن اب تک ملکی معیشت سمیت دیگر شعبوں میں بگاڑ کو کنٹرول کرنے میں مسلسل ناکام ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کو مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے عوام …

Read More »

نیا پاکستان اور عوام

نیا پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے سے قبل عوامی جلسوں میں جو نعرے لگائے گئے اور تقاریر کی گئی ان سے متاثر ہوکر پاکستانی عوام نے امید لگائی تھی کہ خان صاحب جب اقتدار میں آئیں گے تو نیا پاکستان وجود …

Read More »