Tag Archives: عمران نیازی

ملک کا سب سے بڑا مافیا عمران نیازی ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مافیا عمران نیازی ہے۔ جس نے چوری اور فراڈ میں نئی تاریخ رقم کردی ہے، آئے روز کرپشن کی نئی داستانیں منظرعام پر آرہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر …

Read More »

عمران نیازی کو آئینی طریقے سے ہٹانا فرض بن چکا ہے، حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کو آئینی طریقے سے ہٹانا فرض بن چکا ہے۔ اس نیازی حکومت نے عوام کے بچوں سے دودھ تک چھین لیا ہے۔ بخار کی دوائیں آج بلیک ہو رہی ہیں جبکہ کورونا …

Read More »

عمران نیازی کی تبدیلی نے ملکی معیشت تباہ کردی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی عوام اور ملک دشمن تبدیلی نے ملکی معیشت کو مکمل طور پر تباہ کردیا ہے جبکہ ملک میں غریب کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے سماجی رابطے …

Read More »

عمران نیازی کے اردگرد سارے ٹیکس چور اور جعلی حلف ناموں والے کھڑے ہیں۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ اور نااہل عمران نیازی کے ارد گرد سارے کے سارے ٹیکس چور اور جعلی حلف ناموں والے لوگ کھڑے ہیں جن کو انجام تک پہنچانا ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنما سید حسن مرتضی نے اپنے بیان …

Read More »

عظمی بخاری نے عثمان بزدار کو ریموٹ کنٹرول شخص قرار دے دیا

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے وزیراعلیٰ پنجاب عثما ن بزدار کو ریموٹ کنٹرول شخص قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حیرت ہے اب عثمان بزدار جیسا ریموٹ کنٹرول شخص بھی اپوزیشن پر تنقید کررہا ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات …

Read More »

عمران خان نے معاشی خود مختاری آئی ایم ایف کی جھولی میں پھینک دی، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے جاری بیان میں کہا ہے کہ عمران خان نے معاشی خود مختاری آئی ایم ایف کی جھولی میں پھینک دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اب توہم قازقستان کےبھی مقروض ہونے والے ہیں۔ احسن اقبال …

Read More »

عمران خان جس چیز کا نوٹس لیتے ہیں اس کا بیڑہ غرق ہو جاتا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر  احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ملکی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار قرا ر دے دیا۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ  عمران خان جس چیز کا نوٹس لیتے …

Read More »

عمران نیازی پاکستان اور پاکستانیوں کے لئے خطرناک نہیں بلکہ مہلک ترین ثابت ہوئے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کاکہنا ہے کہ عمران نیازی کے نئے پاکستان میں صرف کرپشن ہوئی۔ ان کا کہنا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر غور کرنا ہوگا کہ ایک نااہل، نالائق اور کرپٹ شخص …

Read More »

جن لوگوں نے عمران خان کو ووٹ دیا وہ اب انہیں بددعائیں دے رہے ہیں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ جن لوگوں نے تبدیلی اور ترقی کے کھوکھلے نعروں کی وجہ سے عمران خان کو ووٹ دیا وہ اب حقیقت آشکار ہونے پر عمران خان کو بددعائیں دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا …

Read More »

عوام کا مطالبہ ہے کہ ہم ان کو عمران نیازی سے نجات دلائیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عوام کا مطالبہ ہے کہ ہم ان کو عمران نیازی اور پی ٹی آئی سے نجات دلائیں، عوام اب مزید ظلم برداشت نہیں کرسکتے ہیں۔ مسائل کا حل موجودہ حکومت کا خاتمہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول …

Read More »