Tag Archives: عمران خان

الحمد للہ میں درست ثابت ہوگیا، عمرفاروق ظہور کا عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے ارب پتی تاجر عمر فاروق ظہور نے کہا ہے کہ الحمد للہ میں درست ثابت ہو گیا۔عمرفاروق ظہور نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کرپشن کے مرتکب قرار پائے۔ تفصیلات کے …

Read More »

توشہ خانہ کیس میں 3 سال قید کی سزا کا حکم، عمران خان لاہور سے گرفتار

لاہور (پاک صحافت)  توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی سیشن عدالت کی جانب سے 3 سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔ خیال رہے کہ اسلام آباد پولیس ملزم کو لے کر زمان …

Read More »

9 مئی واقعات کے متعلق پرویز خٹک کے سنسنی خیز انکشافات

پرویز خٹک

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے 9 مئی واقعات کے متعلق سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ اور سابق وزیراعلی پرویز خٹک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو …

Read More »

عمران خان کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے توشہ خانہ کیس کے …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی پر 22 اگست کو فرد جرم عائد کریں گے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین پر 22 اگست کو فرد جرم عائد کریں گے۔ ممبر الیکشن کمیشن اکرام اللّٰہ خان نے کہا کہ آج تو چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد کرنا تھی، …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی بتائیں توشہ خانہ کے تحائف بیچ کر رقم کہاں لگائی۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بتائیں توشہ خانہ کے تحائف بیچ کر رقم کہاں لگائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو دوسروں سے رسید مانگتے تھے آج خود …

Read More »

الیکشن کمیشن کا عمران خان پر 2 اگست کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے عمران خان پر 2 اگست کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا 25 جولائی کی سماعت کا تحریری حکم جاری …

Read More »

نگراں وزیرِ اعظم کے لیے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش نہیں کیا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نگراں وزیرِ اعظم کے لیے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کہنا درست نہیں کہ نگراں وزیرِ اعظم کے لیے اسحاق ڈار …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

شبر زیدی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا جس میں انہوں نے کہا کہ اگر تحریک انصاف کی حکومت چلتی رہتی تو مدت ختم ہونے تک ملک معاشی طور پر تباہ ہو جاتا۔ تفصیلات کے مطابق نجی …

Read More »

عمران خان مریم نواز سے متعلق بیان پر معافی مانگیں میں بھی معذرت کر لونگا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے جو مریم نواز کے بارے میں کہا اس پر وہ معافی مانگیں تو میں بھی اپنے بیان پر معافی مانگ لوں گا۔ تٖفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے سینیٹ …

Read More »