Tag Archives: عذرا پیچوہو

کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ زیادہ خطرناک نہیں ہوگا، وزیرصحت سندھ

وزیر صحت سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ زیادہ خطرناک نہیں ہوگی۔ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کراچی کہا کہ کورونا کی نئی لہر کم خطرناک ہوسکتی ہے، ہمیں امید ہے یہ زیادہ خطرناک نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس …

Read More »

سندھ سروس اسپتال میں بائیو کیمیکل لیب قائم

کراچی (پاک صحافت)  کراچی میں واقع سندھ سروس اسپتال میں بائیو کیمیکل لیب قائم کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق  وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے بائیو کیمیکل لیب کا افتتاح کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے …

Read More »

میڈیکل ٹیسٹ کے لئے اگلے سال ہم اپنے امتحانات خود لیں گے، ڈاکٹر عذرا پیچوہو

وزیر صحت سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو  کاکہنا ہے کہ میڈیکل ٹیسٹ کے لئے اگلے سال ہم اپنے امتحانات خود لیں گے، انہوں نے یہ بھی کہا کہ پی ایم سی اگر ڈاکٹروں کی رجسٹریشن نہیں کرتا تو نہ کرے۔ عذرا پیچوہو کا کہنا تھا کہ پاکستان …

Read More »

وزیراعلی سندھ کیجانب سے متعدد دفاتر سیل کرنے کا حکم جاری

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا ایس او پیز کی رعایت نہ کرنے والے متعدد دفاتر کو سیل کرنے کے احکامات جاری کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جس میں …

Read More »

سندھ حکومت کا چین سے براہ راست کورونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ

وزیر صحت سندھ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے چین سے براہ راست کورونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کی اجازت وفاق کی جانب سے بھی دی گئی ہے۔ جلد سندھ میں شہریوں کو کورونا ویکسین فراہم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کراچی میں …

Read More »

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کو ملازمت سے برطرف کردیا جائے گا، سندھ حکومت

ویکسین

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے ہیلتھ ورکرز کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی کورونا وائرس کی ویکسین نہ لگوائے گا اسے ملازمت سے برطرف کر دیا جائے گا۔ اس حوالے سے  محکمہ صحت سندھ کی وزیر  عذرا پیچوہو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے …

Read More »

وفاقی حکومت کا میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ آرڈیننس ہر جگہ ناکام ہوا ہے، وزیر صحت سندھ

وزیر صحت سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو  نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ آرڈیننس ہر جگہ ناکام ہوا ہے، اس کے باوجود وفاقی حکومت اپنی مینجمنٹ لاکر کراچی کے اسپتالوں تحویل میں لینے جارہی ہے، وہ توہین عدالت کے …

Read More »