Tag Archives: صومالیہ

نائن الیون نے امریکہ کو ابدی جنگ کی طرف کیسے بڑھایا؟

نائن الیون

پاک صحافت ایک برطانوی اخبار نے رپورٹ کیا ہے کہ 11 ستمبر 2001 کے واقعات نے کس طرح امریکہ کو دائمی جنگ میں ڈبو دیا اور امریکی انسانی حقوق کے تصورات پر سوال اٹھائے۔ جولین برگر کی ایک رپورٹ کے مطابق 9/11 کے آفٹر شاکس آج ہر جگہ محسوس کیے جا …

Read More »

صومالیہ کے دارالحکومت میں فوجی تربیتی کیمپ پر خودکش دھماکا، 20 افراد ہلاک

خودکش حملہ

موغادیشو {پاک صحافت} صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں فوجی تربیتی کیمپ پر خودکش حملہ ہوا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی خبریں آ رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افریقی ممالک صومالیہ اور نائیجیریا میں مختلف کارروائیوں کے دوران 45 …

Read More »

افریقی ملک صومالیہ فوجی ٹھکانوں پر دہشت گردانہ حملے

صومالیہ

موغادیشو {پاک صحافت} افریقی ملک صومالیہ کی تنظیم الشباب کے ذریعے۲؍ فوجی اڈوں پر  اچانک کئے گئے حملوں کے نتیجے میں ۴۷؍ اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں اجنسی کے مطابق دارالحکومت موغادیشو کے نزدیک فوجی اڈے پر۲؍ بم دھماکے  کئے گئے  اور ایک فوجی قافلے …

Read More »

صومالیہ میں خطرناک بم دھماکہ، 21 افرد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے

صومالیہ میں خطرناک بم دھماکہ، 21 افرد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے

موغادیشو (پاک صحافت) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو کے ایک ریستوران میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب ایک شدید بم دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 21 افرد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق حکام نے شبہہ ظاہر کیا ہے کہ دہشت گردی …

Read More »

صومالیہ میں دہشت گرد  گروہ الشباب کا حملہ، چار حملہ آوروں سمیت 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

صومالیہ میں دہشت گرد  گروہ الشباب کا حملہ، چار حملہ آوروں سمیت 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

موغا دیشو (پاک صحافت) صومالیہ کے دارالحکومت میں ہوٹل پر دہشت گرد گروہ الشباب نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں چار حملہ آوروں سمیت 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اتوار کی شام دارالحکومت موغا دیشو میں ایک خودکش دھماکا ہوا …

Read More »

صومالیہ میں الشباب کی جانب سے بم دھماکا، 15 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے

صومالیہ میں الشباب کی جانب سے بم دھماکا، 15 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے

صومالیہ میں وزیراعظم محمد حسین روبلے کی آمد سے ذرا دیر پہلے ایک زور دار بم دھماکے میں 15 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے جبکہ وزير اعظم بال بال بچ گئے۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق صومالیہ میں وزیراعظم محمد حسین روبلے کی آمد سے ذرا دیر پہلے ایک …

Read More »

صومالیہ سے امریکی افواج کے انخلاء کا حکم، صومالیہ کے سینیٹر نے اس فیصلے کو افسوسناک قرار دے دیا

صومالیہ سے امریکی افواج کے انخلاء کا حکم، صومالیہ کے سینیٹر نے اس فیصلے کو افسوسناک قرار دے دیا

صومالیہ نے امریکا کے فوجی انخلا کے فیصلے کو قابلِ افسوس قرار دیتے ہوئے نئے امریکی صدر جوبائیڈن سے اقتدار میں آنے کے بعد فیصلے پر نظرِ ثانی کرنے کی درخواست کردی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی فوج کی افریقی کمان (افریکوم) کے 650 سے 800 کے درمیان …

Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صومالیہ سے امریکی فوجی و سیکیورٹی اہلکاروں کو واپس بلانے کا اعلان کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صومالیہ سے امریکی فوجی و سیکیورٹی اہلکاروں کو واپس بلانے کا اعلان کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افریقی ملک صومالیہ سے امریکی فوجی و سیکیورٹی اہلکاروں کی اکثریت کو واپس بلانے کا حکم جاری کردیا، امریکی فوجی و سیکیورٹی اہلکار صومالیہ میں دہشت گرد گروپ ‘الشباب’ کے خلاف کارروائیاں انجام دیتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق پینٹاگون …

Read More »