Tag Archives: صوبائی حکومت

ن لیگ کو اقبال پارک لاہور میں 21 اکتوبر کو جلسے کی اجازت مل گئی

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے مسلم لیگ ن کو گریٹر اقبال پارک میں 21 اکتوبر کو جلسے کی اجازت دے دی۔ ضلعی انتظامیہ نے ن لیگ کی جانب سے حلف نامہ لینے کے بعد جلسے کی اجازت دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ نے مسلم لیگ ن …

Read More »

نگراں سندھ حکومت افسران کے تبادلوں سے متعلق تجاویز منظوری کیلئے بجھوائے، چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ صوبے میں سینئر انتظامی افسران کے تبادلے کی تیاری نظر نہ آنا قابل افسوس ہے۔ نگراں سندھ حکومت افسران کے تبادلوں سے متعلق …

Read More »

وزیرِ اعظم شہبازشریف کا عاشورہ کے پُر امن انعقاد پر اظہارِ تشکر

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہبازشریف کا عاشورہ کے پُر امن انعقاد پر اظہارِ تشکر کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے محرم الحرام میں امن وامان یقینی بنانے پر وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ، وفاقی و صوبائی حکام اور سیکیورٹی فورسز کو شاباش دی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

ڈی جی رینجرز سندھ کی محرم الحرام کے حوالے سے علماء اور اکابرین سے ملاقات

کراچی (پاک صحافت) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے محرم الحرام کے حوالے سے تمام مکاتبِ فکر کے جید علماء اور اکابرین سے کراچی میں ملاقات کی ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ڈی جی رینجرز نے علمائے کرام کو محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی اقدامات سے آگاہ …

Read More »

وفاقی حکومت کسانوں کو کپاس کے اعلان کردہ نرخ دلوانے کے لیے اقدامات کرے، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آبادگاروں اور کسانوں کو کپاس کے وفاق کے اعلان کردہ نرخ نہ ملنے پر سابق صدر آصف زرداری نے اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کسانوں کو کپاس کے اعلان کردہ نرخ دلوانے کے لیے اقدامات کرے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ آبادگاروں اور …

Read More »

نگران حکومتیں صرف چار مہینوں کا بجٹ دیں گی، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نگران حکومتیں صرف چار مہینوں کا بجٹ دیں گی۔ انہوں نے کہاکہ آئندہ مالی سال کے لیے جی ڈی پی گروتھ کا ہدف ساڑھے 3 فیصد اور افراط زر کی شرح کو 21 فیصد تک لانے …

Read More »

ملک کو بیرونی کوئی خطرہ نہیں، مریم نواز

مریم نواز

ملتان (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک کو بیرونی کوئی خطرہ نہیں، ملک میں جب تک استحکام نہیں آئے گا، ترقی نہیں آئے گی، ساری جماعتیں ایک صفحے پر ہیں، یوتھ کے پاس ڈائریکشن نہیں، اسکالرشپ دینی چاہیے۔ تفصیلات کے …

Read More »

سندھ بھر میں غیر قانونی طور پر آنے والے غیر ملکیوں کو واپس کرنے کا فیصلہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے  صوبے بھر میں غیر قانونی طور پر آنے والے غیر ملکیوں کو واپس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ  سید  مراد علی شاہ نے نے ڈی جی رینجرز کو پیٹرولنگ اور شہر کے داخلی اور خارجی …

Read More »

وفاق پر چڑھائی کو روکنا صوبائی حکومتوں کی آئینی ذمے داری ہے، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعت کی طرف سے وفاق پر چڑھائی کے غیر قانونی اقدام کو روکنا صوبائی حکومتوں کی آئینی ذمے داری ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وفاق اور اس کی اکائیاں مل کر کسی بھی غیر …

Read More »

احسن اقبال کا صوبائی حکومتوں کو سیلاب زدگان کی مدد کیلئے خط

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ریلیف کمیٹی کے سربراہ احسن اقبال نے صوبائی حکومتوں کو قومی لائحہ عمل کے تحت سیلاب زدگان کی مدد کے لیے خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق انکی جانب سے وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر اور وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان …

Read More »