Tag Archives: صلاحیت

کیا کبھی آپ نے سوچا کہ چیٹ جی پی ٹی میں جی پی ٹی کا مطلب کیا ہے؟

چیٹ جی پی ٹی

(پاک صحافت) چیٹ جی پی ٹی ایسا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ ہے جو بہت تیزی سے دنیا بھر میں مقبول ہوا ہے۔ مگر کیا کبھی آپ نے سوچا کہ چیٹ جی پی ٹی میں جی پی ٹی کا مطلب کیا ہے؟ اس کا …

Read More »

قیامِ امن کی ہماری خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے،  وزیرِ اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قیامِ امن کی ہماری خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ انہوں نے کہاکہ تمام ملکوں سےدو طرفہ مفادات کی بنیاد پر مثبت تعلقات چاہتے ہیں، مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیاء میں امن کا قیام ناممکن …

Read More »

مریخ پر انسانی زندگی کا آغاز رواں سال جون میں ہوگا

مریخ

(پاک صحافت) ناسا نے اعلان کیا کہ رواں سال جون میں 4 خلائی رضاکار مریخ جیسے تھری ڈی پرنٹڈ خیمے میں زندگی گزارنے والے پہلے انسان ہوں گے۔ ویسے یہ جان لیں کہ مریخ پر جانے کے لیے کافی منصوبہ بندی کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ زمین کے ساتھ ساتھ …

Read More »

احمد مسعود: افغانستان کے بارے میں امریکہ کا نقطہ نظر مبہم ہے

احمد مسعود

پاک صحافت افغانستان کے قومی مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود نے کہا ہے کہ افغانستان کے بارے میں واشنگٹن کی پالیسی نہ صرف غیر واضح ہے بلکہ اس مبہم انداز کا جاری رہنا اور امریکہ کے ہتھکنڈے منصوبے دونوں ملکوں کے عوام کو مہنگا پڑ سکتے ہیں۔ افغانستان اور …

Read More »

امریکہ اب بھی چین کو اپنا سب سے بڑا سیکورٹی چیلنج سمجھتا ہے

امریکہ اور چین

پاک صحافت امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے پینٹاگون میں قومی دفاعی حکمت عملی کی نقاب کشائی کے دوران کہا کہ روس کے یوکرین پر حملے کے باوجود چین اب بھی امریکہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ اے ایف پی کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق، …

Read More »

بھارتی میڈیا نے جوبائیڈن کے پاکستان مخالف بیانات کا خیر مقدم کیا

مودی

پاک صحافت جمعرات کو امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ہمارے ملک کے جوہری پروگرام کے بارے میں بیانات دیئے جو کہ موجودہ حقیقت سے میلوں دور ہیں۔ ڈیموکریٹک پارٹی کی کانگریس کی مہم کمیٹی کے استقبالیہ میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاکستان “دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں …

Read More »

ہوشیار ، کورونا سے بھی خطرناک وائرس آرہا ہے

وائرس

پاک صحافت روس میں چمگادڑوں میں پایا جانے والا S-CoV-2 جیسا نیا وائرس انسانوں کو متاثر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کووڈ-19 کے خلاف دی جانے والی ویکسین کا اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا ہے۔ واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی کے محققین …

Read More »

فلسطینی مزاحمت کو غزہ تک محدود کرکے کچلنے کی اسرائیل کی کوشش ناکام، مغربی کنارے کا علاقہ ابل پڑا

فوج

پاک صحافت اسرائیل نے فلسطینی مزاحمت کو غزہ تک محدود کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن وہ ناکام رہا۔ مغربی کنارے کے پورے علاقے میں مزاحمت کی چنگاری لاوا بن چکی ہے اور اب اسرائیل اس علاقے پر نظر رکھنے کے لیے ڈرون طیاروں کا استعمال کرنے جا رہا ہے۔ …

Read More »

بن سلمان-بائیڈن ملاقات میں تو تو میں میں کیوں ہوئی؟

بن سلمان اور بائیڈن

ریاض {پاک صحافت} امریکی صدر جو بائیڈن اور سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات معمول سے بالکل مختلف تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ اس ملاقات میں جہاں امریکی صدر نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کا معاملہ اٹھایا وہیں بن سلمان نے امریکہ کے ہاتھوں دنیا …

Read More »

پانچ دنوں میں بجلی کی پیداوار میں ڈھائی ہزار میگاواٹ صلاحیت بڑھی ہے، خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ تربیلا ڈیم میں پانی کہ آمد بڑھ گئی جس کے بعد تربیلا سے بجلی کی پیداوار 3684 میگاواٹ ہو گئی ہے، پانچ دنوں میں ڈھائی ہزار میگاواٹ صلاحیت بڑھی ہے، رب عزت کی مہربانی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »