Tag Archives: شیخ رشید احمد

لال حویلی آپریشن انتقامی کارروائی نہیں، ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر متروکہ املاک

راولپنڈی (پاک صحافت) متروکہ وقف املاک بورڈ کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر آصف خان کا کہنا ہے کہ لال حویلی کے خلاف آپریشن کسی قسم کی انتقامی کارروائی نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ لال حویلی کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی گئی، شیخ رشید احمد ہمارے لیے قابلِ احترام ہیں، …

Read More »

شیخ رشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

اسلام آباد (پاک صحافت) عدالت نے شیخ رشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر  جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔ خیال رہے کہ اسلام آباد پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں دفعہ 506، 186 اور 553 لگائی گئی ہیں۔ شیخ رشید کو گزشتہ روز راہداری ریمانڈ پر اڈیالہ …

Read More »

شیخ رشید کو پنڈی پولیس نے موٹر وے سے گرفتار کر لیا

شیخ رشید احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو پنڈی پولیس نے موٹر وے سے گرفتار کر لیا۔ جس کے بعد انہیں اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ منتقل کیا گیا ہے۔ بعد ازاں پولیس کی جانب سے شیخ رشیدکو اسلام آباد کے تھانہ …

Read More »

لال حویلی پراپرٹی تنازع، متروکہ وقف املاک بورڈ نے شیخ رشید کو طلب کر لیا، نوٹس جاری

راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی کی مشہور و معروف لال حویلی اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے مابین پراپرٹی کے تنازع پر ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک بورڈ تنویر احمد نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید کو لال …

Read More »

آصف علی زرداری نے عمران خان کو جوتے کی نوک سے اقتدار سے باہر کیا، پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری نے عمران خان کو جوتے کی نوک سے اقتدار سے باہر کیا ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ شیخ رشید جن کے جوتے چاٹتے رہے ہیں اب انہیں آنکھیں دکھا رہے …

Read More »

ایرانی وزیر داخلہ اعلی سطحی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے

ایرانی وزیر داخلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ایرانی وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد وحیدی اپنے ساتھ اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ایک روزہ اہم دورے پر آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ان کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد وحیدی …

Read More »

شیدا ٹلی کو جب بھی موقع ملتا ہے گھٹیا گفتگو کرتا ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے شیخ رشید کو شیدا ٹلی  کہہ کر مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اسے جب بھی موقع ملتا ہے گھٹیا گفتگو کرتا ہے۔ رانا ثناء اللہ کاکہنا ہے کہ شیدا ٹلی کو نواز شریف کے لئے فکر …

Read More »

لانگ مارچ کے نتائج وقت بتائے گا، کیپٹن صفدر کا شیخ رشید کو جواب

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے ک انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اپنے جواب میں کہا کہ اپوزیشن کے لانگ مارچ کے نتائج وقت خود بتائے …

Read More »

شہادتِ امامِ حسین پوری انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے،شیخ رشید

شیخ رشید احمد

راولپنڈی (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے یوم عاشور کے دن جاری پیغام میں کہا ہے کہ شہادت امام حسین ؑ پوری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ کربلا کے شہداء کو سلام ہے کہ جن کی قربانیوں کی بدولت آج اسلام …

Read More »

رانا ثناء اللہ کا شیخ رشید کو قرارا جواب

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو قرار جواب دے دیا،  رانا  ثناء اللہ نے شیخ رشید احمد کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن کو ایک فون کال کی اپیلیں کرنے …

Read More »