رانا ثناءاللہ

ہم ہمیشہ مولانا سے رہنمائی لیتے ہیں اور لیتے رہیں گے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم ہمیشہ مولانا سے رہنمائی لیتے ہیں اور لیتے رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان نے کبھی ایک دوسرے کی بات نہیں ٹالی، ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

رانا ثناءاللہ کا مزید کہنا تھا کہ خیر کی خبر آئے گی، ہم ہمیشہ مولانا سے رہنمائی لیتے رہے ہیں اور لیتے رہیں گے، ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ مولانا نے اور نواز شریف نے کبھی ایک دوسرے کی بات نہیں ٹالی، فضل الرحمان کے شکوے شکایات دور کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے