Tag Archives: شفاف

عام انتخابات کا آزادانہ و پُرامن انعقاد قومی ذمے داری ہے، محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کا آزادانہ اور پُرامن انعقاد یقینی بنانا قومی ذمے داری ہے۔ خیال رہے کہ یہ بات نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپنی زیرِ صدارت امن و امان کی صورتِ حال پر منعقدہ اجلاس …

Read More »

انتخابات سے پہلے نتائج طے ہوئے تو مشکلات میں اضافہ ہوگا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

نوشہرہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ انتخابات سے پہلے نتائج طے ہوئے تو مشکلات میں اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صاف شفاف الیکشن نہ ہوئے تو معیشت …

Read More »

ملک شفاف انتخابات کی طرف جارہا ہے، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک شفاف انتخابات کی طرف جارہا ہے اور پیپلز پارٹی الیکشن کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن سے متعلق اپنے ایک بیان میں آصف علی زرداری نے کہا کہ مجھے الیکشن کمیشن پر …

Read More »

انتخابات شفاف نہ ہوئے تو سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ مولانا عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ انتخابات شفاف نہ ہوئے تو سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سیکرٹری جنرل مولانا عبد الغفور حیدری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انتخابات شفاف نہ ہوئے اور …

Read More »

صاف شفاف انتخابات اصلاحات کے بغیر ممکن نہیں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران خان کان کھول کر سنیں کہ صاف شفاف انتخابات اصلاحات کے بغیر ممکن نہیں ہیں، دھاندلی کا راستہ روکنا ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کا …

Read More »

پولنگ کے دوران شرانگیزی، فساد اور غنڈہ گردی نہیں ہونے دیں گے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات کی پولنگ کے دوران شرانگیزی، فساد اور اور غنڈہ گردی نہیں ہونے دیں گے۔ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عوامی فیصلہ زور …

Read More »

امریکہ نے ایک بار پھر شیرین ابو عاقلہ کی شہادت کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے

ابو عاقلہ

نیویارک {پاک صحافت} امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ واشنگٹن اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں الجزیرہ کی فلسطینی صحافی شیرین ابو عاقلہ کی شہادت کی تحقیقات کا مطالبہ کرتا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے …

Read More »

ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا واحد راستہ شفاف انتخابات ہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش موجودہ بحرانوں اور چیلنجز سے نکالنے کا واحد حل صاف اور شفاف انتخابات ہیں، وزیراعظم کو چاہئے کہ وہ جلد از جلد انتخابات کرانے کی تیاری کرے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے منصورہ میں …

Read More »

ایلون مسک اور سعودی شہزادے طلال میں ٹوئٹر کی خریداری پر جھگڑا

طلال اور ایلن مسک

ریاض {پاک صحافت} جہاں ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے، وہیں سعودی شہزادے اور بزم الولید بن طلال نے ٹوئٹر کے سب سے بڑے شیئر ہولڈرز میں سے ایک کے طور پر ان کی پیشکش کو ٹھکرا دیا ہے۔ سعودی …

Read More »

جب بھی شفاف الیکشن ہوئے بلاول بھٹو وزیراعظم ہوں گے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ملک میں جب بھی شفاف الیکشن ہوئے تو بلاول بھٹو ہی اکثریت حاصل کرکے وزیراعظم منتخب ہوں گے۔ لیکن پی ٹی آئی ابھی سے دھاندلی کی تیاری کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »