Tag Archives: شامل

انتخابات میں کامیاب 3 آزاد امیدوار ن لیگ میں شامل، 7 کا پیپلز پارٹی سے رابطہ

ن لیگ پیپلزپارٹی

لاہور (پاک صحافت) انتخابات میں کامیاب 3 آزاد امیدوار ن لیگ میں شامل ہوگئے ہیں اور 7 کا پیپلز پارٹی سے رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب 3 آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، جبکہ سات آزاد امیدواروں نے …

Read More »

ایم کیو ایم کے کئی سابق رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کئی سابق رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والی شخصیات آج پیپلز پارٹی میں ہیں، پیپلز …

Read More »

سابق وزیراعلی سمیت متعدد شخصیات (ن) لیگ میں شامل

مسلم لیگ ن

کوئٹہ (پاک صحافت) سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال سمیت 30 سے زائد اہم شخصیات نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں مسلم لیگ (ن) میں سیاسی شخصیات کی شمولیت کی تقریب ہوئی جس میں نوازشریف، شہباز شریف، مریم نواز اور پرویز رشید سمیت …

Read More »

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں خواجہ سراوں کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ

خواجہ سرا

کراچی (پاک صحافت) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں خواجہ سراوں کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بے نظیر کفالت پروگرام میں خواجہ سراؤں کی شمولیت کی افتتاحی تقریب آرٹس کونسل کراچی میں منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر شازیہ مری اور ترجمان سندھ …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کیجانب سے نکالے گئے ضرورت مندوں کو بینظیرانکم سپورٹ پروگرام میں دوبارہ شامل کرنے کا اعلان

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ وہ پی ٹی آئی حکومت کے دور میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالے گئے ضرورت مندوں کی فائلوں کو دوبارہ کھول کر تصدیق کے بعد انہیں پروگرام میں شامل کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے تخفیف …

Read More »

پی ٹی آئی کے دو اہم رہنما ساتھیوں سمیت جے یو آئی میں شامل

جمعیت علمائے اسلام

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی دبئی کے صدر اور نائب صدر ساتھیوں سمیت جے یو آئی میں شامل ہوگئے ہیں۔ دونوں کا شمار تحریک انصاف کے اہم اور مرکزی رہنماوں میں ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف حکمراں جماعت پی ٹی آئی کی دو اہم …

Read More »

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سکندر حیات ن لیگ چھوڑ کر مسلم کانفرنس میں شامل

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سکندر حیات ن لیگ چھوڑ کر مسلم کانفرنس میں شامل

آزاد کشمیر (پاک صحافت) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم سکندر حیات نے پاکستان مسلم ن لیگ کا ساتھ چھوڑ دیا ہے جس سے پاکستان مسلم لیگ ن کو آزاد کشمیر سے بڑا جھٹکا لگا ہے، سکندر حیات نے مسلم لیگ ن سے علحیدگی اختیار کرکے مسلم کانفرنس میں شمولیت …

Read More »