Tag Archives: شاعری

ایرانیوں کے دل ہمیشہ پاکستانیوں کیساتھ دھڑکتے ہیں۔ ایرانی صدر

ابراہیم رئیسی

لاہور (پاک صحافت) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ ایرانیوں کے دل ہمیشہ پاکستانیوں کیساتھ دھڑکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان توانائی سمیت دیگر شعبوں …

Read More »

وہ منفرد اے آئی کیمرا جو تصاویر کو شاعری میں تبدیل کر دیتا ہے

(پاک صحافت) کیا آپ کسی ایسے کیمرے کے تصور کر سکتے ہیں جو تصویر کو شاعری میں تبدیل کر دے؟یقین کرنا مشکل ہوگا مگر آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی نے ایسا ممکن بنا دیا ہے۔ جی ہاں واقعی پوئٹری کیمرا نامی ڈیوائس تیار کی گئی ہے جو جدید …

Read More »

سجاد علی کے نئے گانے ’زمانہ‘ کی دھوم

(پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری کے لیجنڈری گلوکار سجاد علی کے نئے گانے ’زمانہ‘ نے آتے ہی دھوم مچا دی۔ گلوکار نے گزشتہ جمعے کو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر اپنا نیا گانا ’زمانہ‘ ریلیز کرکے اپنے مداحوں کو عید کا تحفہ دے دیا۔ اس سے قبل سجاد علی …

Read More »

شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا آج 85 واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایا جا رہا

علامہ اقبال

لاہور (پاک صحافت) شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا آج 85 واں یوم وفات ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کا آج 85 واں یوم وفات منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں منعقدہ خصوصی تقریبات میں انہیں خراج …

Read More »

شوبز کیرئیر کا آغاز 14 سال کی عمر میں ماڈلنگ سے کیا، حمائمہ ملک

کراچی (پاک صحافت) اداکارہ حمائمہ ملک کا کہنا ہے کہ انہوں نے شوبز کیئرئر کا آغاز 14سال کی عمر میں ماڈلنگ سے کیاتھا۔ انہوں نے بتایا کہ زیادہ عرصہ باہر رہی، بچپن میں اگرچہ کبھی  اسکول نہیں گئی، یونیورسٹی جانے کا بہت شوق تھا لیکن جب میں لمز ،  پنجاب …

Read More »

بھارت میں آج بھی لوگ فیض احمد فیض اور اردو سے محبت کرتے ہیں، جاوید اختر

لاہور (پاک صحافت) معروف بھارتی مصنف، منظر نگار اور شاعر جاوید اختر کا کہنا ہے کہ بھارت میں آج بھی لوگ فیض احمد فیض اور اردو دونوں سے محبت کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ احمد فیض کی شاعری میں ایک جادو ہے اور یہ جادو جہاں بھی جائے …

Read More »

نوجوانوں کو آج فکر اور فرمودات اقبال سے راہنمائی لینے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو آج فکر اور فرمودات اقبال سے راہنمائی لینے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے یوم اقبال کے موقع پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو خراج …

Read More »

خانہ فرہنگ ایران لاہور میں یوم اقبال کی مناسبت سے اقبال کانفرنس کا انعقاد

علامہ اقبال

لاہور (پاک صحافت) خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور میں یوم اقبال کی مناسبت سے اقبال کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی خانہ فرہنگ و کلچرل اتاشی قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ ایران لاہور جعفر روناس نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایرانی کے …

Read More »

معروف شاعر اور ادیب جون ایلیا کی 20ویں برسی آج منائی جارہی

جون ایلیا

(پاک صحافت) پاکستان کے معروف شاعر اور ادیب جون ایلیا کی 20ویں برسی آج عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جون ایلیا 14 دسمبر 1931 کو امروہہ کے ایک علمی اور ادبی خاندان میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے بھائی رئیس امروہوی بھی نمایاں شاعر تھے اور …

Read More »

مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 144 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا

علامہ اقبال

لاہور (پاک صحافت) شاعر مشرق، مفکر پاکستان اور مسلمانوں کو آزادی کی راہ دکھانے والے علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کا ایک سو چوالیسواں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال کے یوم پیدائش کی مناسبت سے ملک بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے …

Read More »