Tag Archives: سی سی ٹی وی

حضرت داتا گنج بخشؒ کے 980 ویں سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز آج سے ہوگا

داتا گنج بخش

لاہور (پاک صحافت) حضرت علی بن عثمان ہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ کے 980 ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز آج سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اوقاف کی جانب سے عرس کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، نگران وزیراعلی پنجاب محسن رضا نقوی کو دعوت نامہ بھجوا دیا …

Read More »

بشری بی بی کی غیرملکی شخصیات کیساتھ ملاقاتوں کی ویڈیوز موجود ہیں۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ بشری بی بی کی غیرملکی شخصیات کیساتھ ملاقاتوں کی ویڈیوز موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ ذمہ داری کے ساتھ موقف دیا ہے۔ …

Read More »

سندھ حکومت نے کراچی کے شہریوں کے لیے پیپلز بس سروس کی ایپ متعارف کرا دی

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے کراچی کے شہریوں کے لیے پیپلز بس سروس کی ایپ متعارف کرا دی ۔ یاد رہے کہ دو روز قبل  صوبائی وزیر شرجیل میمن نے پیپلزبس سروس کی ایپ لانچ کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد اب شہریوں کی سہولت کیلئے پیپلز …

Read More »

جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ، 340 شرپسند گرفتار

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 340 شرپسند کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق شرپسندوں کی شناخت تصاویر اور ویڈیوز اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے کی گئی۔ تٖفصیلات کے مطابق سی سی ٹی وی اور موبائل ویڈیوز کی مدد …

Read More »

عمران خان کی دشمنی افراد سے نہیں ملک سے ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سیاسی مخالفین کی گرفتاری پر خوش نہیں ہوتی، باقی لوگ نیب کو جواب دیتے رہے ہیں، عمران خان بھی اب جواب دیں۔ گزشتہ روز واٹر بورڈ کی گاڑیوں کو آگ لگائی گئی، عمران خان کی دشمنی …

Read More »

کراچی میں جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 250 افراد گرفتار

کراچی (پاک صحافت) پولیس نے کراچی میں بدامنی اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 250 افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن بھی بڑی تعداد میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکام کا کہنا ہے …

Read More »

دہشتگردوں کا مقصد پاکستان میں ترقی کو روکنا اور امن کو نقصان پہنچانا ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا مقصد پاکستان میں ترقی کو روکنا اور امن کو نقصان پہنچانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں کراچی میں کلینک میں فائرنگ ہوئی …

Read More »

چودہ سالہ لڑکی دعا زہرہ کے تاحال بازیاب نہ ہونے پر اداکارہ ماہرہ خان کا تشویش کا اظہار

ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے بھی کراچی کی چودہ سالہ لڑکی دعا زہرہ کے تاحال بازیاب نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تشویش کا اظہاکرتے ہوئے لکھا کہ اللہ سے دعا کرتی …

Read More »

اساتذہ کی اسامیوں کیلئے ٹیسٹ کی سی سی ٹی وی ریکارڈنگ ہوگی۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں اساتذہ کی خالی اسامیوں کے لئے دئے جانے والے ٹیسٹ کی سی سی ٹی وی ریکارڈنگ ہوگی تاکہ شفاف طریقے سے ٹیسٹ لیا جاسکے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کے زیر صدارت محکمہ تعلیم سندھ …

Read More »

اسپیکر کا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے وزراء کیخلاف کارروائی سے انکار

اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی نے گزشتہ روز ایوان میں ہنگامہ آرائی کرنے والے حکومتی وزرا کے خلاف کارروائی کرنے سے صاف انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمنٹ ہاوس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی سی ٹی …

Read More »