Tag Archives: سی ای سی

صدر کے پاس اختیار نہیں کہ وہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان کریں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

لاہور (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ صدر کے پاس اختیار نہیں کہ وہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان کریں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی …

Read More »

مجھے شک ہے شاید الیکشن شیڈول دسمبر میں بھی نہ ملے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مجھے شک ہے شاید الیکشن شیڈول دسمبر میں بھی نہ ملے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان …

Read More »

آئین کے مطابق 90 دن میں عام انتخابات ہونے چاہئیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

بدین (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ آئین کے مطابق 90 دن میں عام انتخابات ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بدین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پیپلزپارٹی کی سی ای سی کے فیصلوں کے پابند …

Read More »

آئندہ الیکشن سے پہلے انتخابی اصلاحات مکمل ہونی چاہئیں۔ پیپلزپارٹی

فرحت اللہ بابر

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ آئندہ الیکشن سے پہلے انتخابی اصلاحات مکمل ہونی چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا ہائبرڈ اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے ترقی کے ہر شعبے کو تہس نہس کردیا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے پاکستان میں ترقی کے ہر شعبے کو تہس نہس کردیا ہے۔ ہر ادارہ اور شعبہ تباہ و برباد ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے پریس …

Read More »

خطے کی بدلتی صورتحال، پیپلزپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس

پی پی اجلاس

کراچی (پاک صحافت) خطے کی بدلتی صورتحال اور ملک پر اس کے متوقع اثرات سے متعلق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٹرل ایگزیٹو کمیٹی (سی ای سی) اہم اجلاس منعقد ہوا،  جس کے صدارت پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سی ای سی …

Read More »

پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پی پی اراکین اسٹیرنگ کمیٹی سے استعفی دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی زیر صدارت گزشتہ روز پی …

Read More »

پی پی نے استعفوں کے معاملے پر اہم اجلاس طلب کرلیا

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پی پی نے اپوزیشن جماعتوں سے مل کر اسمبلیوں سے استعفے دینے کے معاملے پر اہم اجلاس پانچ اپریل کو طلب کرلیا ہے۔ جس میں اہم معاملات کے متعلق فیصلے کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے پانچ اپریل کو مجلس عاملہ کا اجلاس طلب کیا …

Read More »