Tag Archives: سیکیورٹی فورسز

دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں دو دہشتگرد ہلاک، دو جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک اور دو جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، فورسز کی دہشتگردوں …

Read More »

دہشت گردی کی لعنت کو سیکیورٹی فورسز اور پولیس جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گی، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سوات کے علاقے کبل میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) تھانے میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ دہشت گردی کی لعنت کو سیکیورٹی فورسز اور پولیس جڑ سے …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

لکی مروت (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا ہے جس میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت کے نواحی علاقے خیل تھل کے پہاڑوں میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان مقابلے میں 3 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ خفیہ اطلاع پر کاؤنٹر …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کیخلاف بڑی کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) جنوبی وزیر ستان کے علاقے زرمیلان میں سیکیورٹی نے دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر زرمیلان کے علاقے میں چھاپہ مارا، …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

باجوڑ (پاک صحافت) باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے علاقے لوئی سم میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں تین دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

بنوں (پاک صحافت) دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کئے گئے آپریشن میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقے میں آپریشن کیا ہے جس کے نتیجے میں 3 دہشتگرد …

Read More »

پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، 4 افراد جاں بحق درجنوں زخمی

دھماکا

کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ میں پولیس گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شاہراہ اقبال پر پولیس کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوئے، دھماکے میں دیگر گاڑیوں …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار

سیکیورٹی فورسز

سبی (پاک صحافت) سبی کے قریب مچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد مارے گئے جبکہ ایک گرفتار ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر دہشت گردوں کو روکنے کیلئے مختلف راستوں کو …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 2 اہلکار شہید

سیکیورٹی فورسز

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دھماکے میں 2 ایف سی اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ فرنٹیئر کور حکام کے مطابق چار …

Read More »

قومی سلامتی کمیٹی نے ٹی ٹی پی کیخلاف آپریشن کی منظوری دے دی

قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی سلامتی کمیٹی نے ٹی ٹی پی کیخلاف آپریشن کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اکتالیسواں اجلاس جمعہ کے روز وزیراعظم ہاﺅس میں منعقد ہوا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اجلاس کی صدارت کی جس میں وفاقی وزرا چئیرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف …

Read More »