Tag Archives: سیکریٹریٹ

نوازشریف کو مسلم لیگ (ن) کا صدر بنانے کی قرارداد منظور

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے تنظیمی اجلاس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کے حق میں قرار داد متفقہ منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل ٹاؤن سیکریٹریٹ میں ہونے والے اجلاس کی قرارداد میں عہدیداروں اور کارکنوں نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز …

Read More »

تحریک انصاف کا صوبائی سیکریٹریٹ بند، پارٹی پرچم بھی اتار دیا گیا

پی ٹی آئی

پشاور (پاک صحافت) پشاور میں واقع تحریک انصاف خیبرپختونخوا سیکریٹریٹ کو بند کرکے پارٹی پرچم اتار دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی ارباب جہانداد نے صوبائی سیکریٹریٹ کو بند کروا کر پی ٹی آئی کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ …

Read More »

اقوام متحدہ سیکرٹریٹ میں سیلاب متاثرین کی تصویری نمائش کا انعقاد

سیلاب متاثرین

نیویارک (پاک صحافت) اقوام متحدہ سیکرٹریٹ نیویارک میں پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں اور متاثرین کی تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک میں منعقدہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس کے موقع پر اقوام متحدہ سیکرٹریٹ کی ایک لابی میں پاکستان …

Read More »

پرویز الٰہی اور سیکریٹری اسمبلی نے پنجاب اسمبلی کو یرغمال بنا رکھا ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے اور اس پر پابندی لگانا قابلِ افسوس ہے، اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی اور سیکریٹری اسمبلی نے پنجاب اسمبلی کو یرغمال بنا رکھا ہے، پارلیمانی کارروائی کی کوریج میڈیا …

Read More »

بحران سے نکالنے کے لیے ملکر لائحہ عمل مرتب کرنے کی ضرورت ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت)  قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ملک معاشی مشکلات سے دوچار ہے اور بحران سے نکالنے کے لیے ملکر لائحہ عمل مرتب کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہم ہر وقت عوام کے ساتھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ …

Read More »

ن لیگ کے بعد پیپلز پارٹی کا بھی قانون سازوں پر مشتمل پینل کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر  رہنما راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی تشکیل دی جانے والی سینئر  پارلیمنٹیرین کونسل (ایس پی سی) کے اجلاس سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ انہیں ابھی تک اجلاس میں شرکت سے متعلق پارٹی …

Read More »

سیکریٹریٹ کا پاکستان پیپلزپارٹی کو حالیہ سینیٹ انتخابات کے بیلٹ پیپرز دینے سے انکار

سیکریٹریٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ سیکریٹریٹ نے حالیہ سینیٹ انتخابات کے بیلٹ پیپرز پاکستا پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی قانونی ٹیم کو فراہم کرنے سے انکار کردیا۔  خیال رہے کہ پی پی کی قانونی ٹیم نے 12 مارچ کو ہونے والے سینیٹ چیئرمین کے انتخاب کی کارروائی کی مصدقہ نقول …

Read More »