Tag Archives: سیلاب

ترکی نے مشکل وقت میں ہر عالمی فورم پر پاکستان کا ساتھ دیا۔ وزیراعظم

شہبازشریف طیب اردوان

استنبول (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ترکی نے مشکل وقت میں ہر عالمی فورم پر پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر کے ہمراہ پاک بحریہ کیلئے تیسرے ملجم کارویٹ جہاز کا افتتاح کیا ہے۔ اس موقع پر انہوں …

Read More »

سندھ حکومت سیلاب متاثرین کیلئے اچھا کام کررہی ہے۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت سیلاب زدگان کے لئے اچھا کام کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایاز لطیف پلیجو کے ہمراہ پلیجو ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایاز لطیف پلیجو نے کہا کہ …

Read More »

عمران خان کا پاور میں آنا بلی کو خواب میں چھچھڑے کے مترادف ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا پاور میں آنا بلی کو خواب میں چھچھڑے کے مترادف ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون اور ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عام انتخابات سیلاب متاثرین کی …

Read More »

پاک فوج سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے کوششیں جاری رکھے گی۔ آرمی چیف

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاک فوج سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے کوششیں جاری رکھے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے علاقے لسبیلہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے لال …

Read More »

وزیراعظم کی کوششوں سے پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر بڑی کامیابی مل گئی

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی، کوپ 27 نے موسمیاتی تبدیلیوں کے شکار ممالک کیلئے مالیاتی فنڈ کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کی کوششیں رنگ لے آئیں، موسمیاتی نقصانات کے ازالے کیلئے عالمی …

Read More »

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کے باعث تین ماہ سے تعطل کا شکار ٹرین سروس آج سے بحال

ریلوے

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں مون سون بارشوں اور سیلاب کے باعث تین ماہ سے تعطل کا شکار ٹرین سروس آج سے بحال کر دی جائے گی۔ ریلوے حکام کے مطابق بلوچستان میں مون سون بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث ریلوے ٹریک تباہ ہونے کی وجہ سے اندورن ملک …

Read More »

نام نہاد لانگ مارچ مکمل ناکام ہوچکا ہے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

ملتان (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما رضا ربانی کا کہنا ہے کہ نام نہاد لانگ مارچ مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لانگ مارچ …

Read More »

ابھی جو عمران خان ہے، ہفتے بعد یہ وہ عمران خان نہیں رہے گا۔ منظور وسان کی پیشگوئی

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ ابھی جو عمران خان ہے، ہفتے کے بعد یہ وہ عمران خان نہیں رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے پی ٹی آئی چیئرمین کے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2023ء سے پہلے عمران خان کا …

Read More »

وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف چیف مشن سے ملاقات، مالیاتی ادارہ کا سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے رضامندی کا اظہار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار  کی  آئی ایم ایف چیف مشن سے اہم میٹنگ ہوئی، جس کے بعدعالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں سے متعلق متاثرین کے لئے امداد کی رضامندی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے …

Read More »

پاکستان کیلئے عالمی ادارہ خوراک کی خدمات کو جتنا سراہا جائے کم ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے عالمی ادارہ خوراک کی خدمات کو جتنا سراہا جائے کم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے اٹلی کے شہر روم میں اقوام متحدہ کے ادارہ …

Read More »