فیصل کریم کنڈی

عمران خان کی منفی سیاست اپنے انجام تک پہنچ چکی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی منفی سیاست اپنے انجام تک پہنچ چکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو سیاست سیکھنے کے لیے مزید 20 سال درکار ہیں۔ پی ٹی آئی کے ممبران قومی اسمبلی کی بڑی تعداد اسمبلی رکنیت سے مستعفی نہیں ہوگی۔

فیصل کریم کنڈی کا مزید کہنا ہے کہ لگتا ہے کہ عمران خان آئندہ قومی اسمبلی کے انتخابات کا بائیکاٹ کریں گے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کی حکومت عمران خان کی لوٹ مار کا ذریعہ ہے۔ جلد وہ اس جعلی اور کرپٹ حکومت سے بھی ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

بارش

بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے 18 افراد جاں بحق

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 18 افراد جاں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے