Tag Archives: سپریم کورٹ

ایک بہت بڑا آئینی مسئلہ کھڑا ہوگیا ہے۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ اس وقت ایک بہت بڑا آئینی مسئلہ کھڑا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ عدالتی کارروائی سب کے سامنے ہے، وہ 9 …

Read More »

سپریم کورٹ کے رجسٹرار کا سرکلر عدالت عظمی کے ایک فرد کا فیصلہ ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے رجسٹرار کا سرکلر عدالت عظمی کے ایک فرد کا فیصلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سپریم کورٹ کا بینچ دوسری بار ٹوٹنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 9 …

Read More »

‏سپریم کورٹ میں بہت سارے جج صاحبان ہیں تو صرف یہ تین کیوں؟ یہ ایک بہت بڑا قومی ایشو ہے، نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‏یہ ایک بہت بڑا قومی ایشو ہے سپریم کورٹ میں بہت سارے جج صاحبان ہیں تو صرف یہ تین کیوں؟ ہر کیس میں یہ 3 لوگ سامنے آجاتے ہیں اور پاکستان کی تقدیر کے فیصلے …

Read More »

صدرعارف علوی نے جسٹس فائز کیخلاف ریفرنس واپس لینے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کےخلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینےکی منظوری دے دی ہے۔ صدر مملکت نے منظوری آئین کے آرٹیکل 48 ایک کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے قاضی …

Read More »

اگر بینچز ایسے ہی بنتے اور ٹوٹتے رہیں گے تو ادارے کی ساکھ ختم ہوگی، عطاتارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اگر بینچز ایسے ہی بنتے اور ٹوٹتے رہیں گے تو ادارے کی ساکھ ختم ہوگی، ون مین شو چلایا جا رہا ہے، عوام تسلیم نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ آئینی تشریح کے تمام …

Read More »

اللّٰہ سپریم کورٹ پر رحم کرے، جسٹس مندوخیل

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن التواء کیس کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے بینچ سے الگ ہونے والے جسٹس جمال مندوخیل کا کہنا ہے کہ اللّٰہ ہمارے ادارے پر رحم کرے۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کیس سننے سے معذرت کر لی اور کہا کہ جسٹس امین الدین خان نے …

Read More »

اس فتنے کا پاکستان کی سیاست سے مائنس ہونا بہت ضروری ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ فتنے نے سیاسی، انتظامی طور پر بحران اور اب جوڈیشری کو بھی لاکھڑا کیا ہے اس فتنے کا پاکستان کی سیاست سے مائنس ہونا بہت ضروری ہے۔ رانا …

Read More »

سپریم کورٹ کو اپنی ساکھ سے متعلق بھی ازخود نوٹس لینا چاہیے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کو اپنی ساکھ سے متعلق بھی ازخود نوٹس لینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

سپریم کورٹ کا مطلب صرف چیف جسٹس نہیں بلکہ تمام ججز اور ادارہ ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا مطلب صرف چیف جسٹس نہیں بلکہ تمام ججز اور ادارہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں ہونے والی قانون سازی خوش آئند ہے، …

Read More »

‏پلڑے برابر کرنے کا مطالبہ ایک فرض کی ادائیگی کی یاد دہانی ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏پلڑے برابر کرنے کا مطالبہ ایک فرض کی ادائیگی کی یاد دہانی ہے۔ کیا ثاقب نثار اور کھوسہ صاحب نے پلڑے برابر رکھے تھے؟ اگر آج مریم نواز کہتی ہیں کہ پلڑے برابر …

Read More »