Tag Archives: سول ایوی ایشن

تل ابیب کے الفاظ کندہ شدہ طیارہ اترنے پر بیروت کا فوری ردعمل

طیارہ

(پاک صحافت) ایتھوپیا کا ایک طیارہ بیروت کے رفیق حریری بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترنے کے بعد جس پر “تل ابیب” کے الفاظ لکھے ہوئے تھے، لبنان کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن نے فوری طور پر طیارے کی مالک کمپنی کو مذکورہ لفظ ہٹانے پر مجبور کیا تاکہ دوبارہ …

Read More »

جہاز سے پرندہ ٹکرانے سے بچانے کیلئے ایئر پورٹس پر جدید خود کار سسٹم نصب ہو گا

اسلام آباد (پاک صحافت) جہازوں سے پرندوں کے ٹکرانے کے واقعات پر قابو پانے کے لیے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق 3 بڑے ایئر پورٹس پر جدید خود کار سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ …

Read More »

قومی ائیرلائن کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ گیا

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی ائیرلائن پی آئی اے کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے کمرشل بینکوں کو قرض پر ماہانہ 8 ارب سے زائد سود ادا کرنا ہیں، جبکہ کمرشل بنکوں سے حکومتی گارنٹی پر 260 ارب قرض لیا …

Read More »

اسلام آباد ایئرپورٹ کو 15 سال کیلئے آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 15 سال کیلئے آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آوٹ سورس پر لینے والی تھرڈ پارٹی بطور ایڈوانس حکومت کو 10 کروڑ ڈالر ادا کرے گی، معاہدے کی خلاف ورزی پر ایڈوانس دی گئی پیمنٹ واپس …

Read More »

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ فلائٹ آپریشن کیلئے مکمل تیار

گوادر ایئرپورٹ

گوادر (پاک صحافت) نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ فلائٹ آپریشن کیلئے مکمل تیار ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ فلائٹ آپریشن کیلئے مکمل تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن (سی اے اے) ٹیم نے ایئرپورٹ کے سیفٹی چیک مکمل کرلیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سی اے …

Read More »

شامی عوام کے مصائب پر مغرب کی آنکھیں بند ہیں

جنوبی ایشیا

پاک صحافت شمال مغربی شام اور جنوبی ترکی میں کل پیر کی صبح ریکٹر اسکیل پر 7.8 کی شدت کے زلزلے کے اعلان کے ساتھ ہی شامی عوام کے دوست جن میں ایران، روس اور عراق شامل ہیں، ایک بار پھر چوک پر آگئے اور پیغام بھیجا۔ انہوں نے اس …

Read More »

کوئٹہ ایئرپورٹ کو ڈیڑھ سال تک مکمل بند کرنے کا اعلان

کوئٹہ ایئرپورٹ

کوئٹہ (پاک صحافت) سول ایوی ایشن کی جانب سے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کو ڈیڑھ سال تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ اس دوران رن وے کی توسیع کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ ائیرپورٹ کے رن …

Read More »

عراقی ایئر لائن نے پاکستان کے لئے خصوصی پروازیں شروع کر دی

عراقی ایئر لائن

اسلام آباد (پاک صحافت) عراقی ایئر لائن نے پاکستان کے لئے نجف اور بغداد سے خصوصی پروازیں شروع کردی ہیں۔ جبکہ پہلی فلائٹ کراچی ایئرپورٹ پر اتر چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ عراقی ایئر لائن فلائی بغداد نے پاکستان کے لیے خصوصی …

Read More »