Tag Archives: سولر

سندھ حکومت کا صوبہ بھر کی تمام جیلوں پر سولر پینل لگانے کا فیصلہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) بجلی کے بھاری بلوں سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے سندھ حکومت نے صوبہ بھر کی تمام جیلوں پر سولر پینل لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے اعلان کیا ہے کہ سندھ کی تمام جیلوں میں سولر پینل لگائے جائیں گے جس …

Read More »

جاپان کے چاند پر اترنے والے مشن کی پہلی تصویر سامنے آگئی

(پاک صحافت) جاپان نے چاند پر لینڈ کرنے والے اپنے مشن کی اولین تصویر جاری کی ہے۔ جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (جے اے ایکس اے) کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ اس کے مشن نے اپنے طے شدہ ہدف کے اندر ہی لینڈ کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ …

Read More »

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

(پاک صحافت) چاند کے قطب جنوبی پر اترنے والے بھارت کا چندریان 3 مشن لگ بھگ ختم ہوچکا ہے کیونکہ سائنسدان اس کے لینڈر اور روور کو دوبارہ اٹھانے میں اب تک کامیاب نہیں ہو سکے۔ چندریان 3 مشن اگست کے آخری عشرے میں چاند کے قطب جنوبی میں اترا …

Read More »

سورج کی مدد سے موبائل چارج کرنے کا طریقہ

چارج

(پاک صحافت) آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورج کی مدد سے اپنے موبائل فون کو چارج کرنے کا طریقہ بتائیں گے۔ سورج کے ذریعے موبائل فون کو چارجنگ کچھ اس طرح ملے گی کہ سولر بیٹری سے مزین پاور بینک خود چارج ہو کر آپ کے موبائل …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا کسان پیکج خوش آئند ہے۔ کسان اتحاد پاکستان

کسان اتحاد

کوئٹہ (پاک صحافت) چیئرمین کسان اتحاد پاکستان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا کسان پیکج خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق کسان اتحاد پاکستان کے چیئرمین خالد حسین باٹھ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دھرنوں کا ثمر مل گیا وزیراعظم شہباز شریف کا کسان پیکج خوش آئند …

Read More »

سورج کی روشنی سے چلنے والی گاڑی متعارف

گاڑی

(پاک صحافت) جرمنی کی ایک کمپنی نے سورج کی روشنی سے چلنے والی گاڑی متعارف کروا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جرمن کمپنی سونو کی سائیون نامی الیکٹرک سولر گاڑی سنگل چارج پر 190 میل کا فاصلہ طے کرسکتی ہے۔ یہ گاڑی سورج کی توانائی سے ہر سال 5400 میل کا فاصلہ طے …

Read More »

پاکستان میں نئے بجلی گھر مقامی ذرائع پر مبنی ہوں گے۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نئے بجلی گھر مقامی ذرائع پر مبنی ہوں گے، حکومت اس حوالے سے ٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی خرم دستگیر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت کی توجہ اندرون ملک …

Read More »

وفاقی حکومت بلوچستان کے مسائل حل کرنے کی خواہاں ہیں، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کے مسائل حل کرنے کی خواہاں ہے۔انہوں نے بتایا کہ ایران سے بجلی کا معاہدہ ہوگیا ہے اور 100 میگا واٹ کا کام جلد مکمل کرلیا جائیگا۔ چین پاکستان کا بہترین دوست ہے جس نے …

Read More »