Tag Archives: سورج

چاند کی مٹی کس کام آسکتی ہے؟ ماہرین نے جدید نظریہ پیش کر دیا

کراچی (پاک صحافت) چاند کی مٹی کس کام آسکتی ہے؟ اس حوالے سے ماہرین نے  دعویٰ کیا ہے کہ چاند کی مٹی گلوبل وارمنگ کم کرنے کے کام آسکتی ہے۔ حال ہی میں سانئس دانوں نے ایک نیا نظریہ پیش کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر چاند …

Read More »

50 ہزار سال بعددوبارہ زمین کے قریب آنے والا سبز دم دار ستارہ

کراچی (پاک صحافت) 50 ہزار سال بعددوبارہ زمین کے قریب آنے والا سبز دم دار ستارہ یکم اور 2 فروری کو زمین کے سب سے زیادہ قریب ہوگا اور 2 کروڑ 70 لاکھ میل دوری سے گزرے گا۔ یہ دم دار ستارہ آنے والے دنوں میں دوربین کی بجائے آنکھوں …

Read More »

سورج کی مدد سے موبائل چارج کرنے کا طریقہ

چارج

(پاک صحافت) آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورج کی مدد سے اپنے موبائل فون کو چارج کرنے کا طریقہ بتائیں گے۔ سورج کے ذریعے موبائل فون کو چارجنگ کچھ اس طرح ملے گی کہ سولر بیٹری سے مزین پاور بینک خود چارج ہو کر آپ کے موبائل …

Read More »

زمین کیجانب بڑھنے والا بڑا سیارچہ دریافت

سیارچہ

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے زمین کی جانب بڑھنے والے بڑے سیارچے کو دریافت کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں امریکا کے کارنیگی انسٹیٹیوشن آف سائنس کے ماہرین نے بتایا ہے کہ انہوں نے 3 بڑے سیارچوں کو دریافت کیا جو اس وقت سورج کے گرد چکر لگارہے ہیں۔ ماہرین کا …

Read More »

سورج کی روشنی سے چلنے والی گاڑی متعارف

گاڑی

(پاک صحافت) جرمنی کی ایک کمپنی نے سورج کی روشنی سے چلنے والی گاڑی متعارف کروا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جرمن کمپنی سونو کی سائیون نامی الیکٹرک سولر گاڑی سنگل چارج پر 190 میل کا فاصلہ طے کرسکتی ہے۔ یہ گاڑی سورج کی توانائی سے ہر سال 5400 میل کا فاصلہ طے …

Read More »

زمین پر دن کا دورانیہ کیوں طویل ہو گیا؟ سائنسدان الجھن کا شکار

زمین

لندن (پاک صحافت) ایٹامک گھڑیوں اور ایسٹرانامیکل آبزرویشنز کے مطابق حیران کن طور پر زمین کے دن لمبے ہو گئے ہیں اور اس صورتحال نے سائنسدانوں کو الجھن کا شکار کر دیا ہے۔ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ اس تبدیلی سے ہمارے وقت کے درست تعین اور روزمرہ زندگی میں …

Read More »

خلاء میں موجود سولر آربِٹر نے سورج کی طاقتور اور انتہائی لمبی لَپٹوں کی تازہ ترین تصاویر جاری کر دیں

سورج

لندن (پاک صحافت) سورج کے مطالعے کے لیے خلاء میں موجود سولر آربِٹر نے سورج کی طاقتور اور انتہائی لمبی لَپٹوں کی تازہ ترین تصاویر جاری کر دیں۔ خیال رہے کہ برطانیہ میں بننے والے اس اسپیس کرافٹ کا سورج کے ساتھ سب سے قریبی ٹاکرا تھا جو 26 مارچ …

Read More »

مریخ سے سورج گرہن کیسے دکھائی دیتا ہے؟

کیلیفورنیا (پاک صحافت) حال ہی میں ناسا کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں دِکھایا گیا ہے کہ سورج گرہن کا منظر مریخ سے کیسا دِکھائی دیتا ہے۔ خیال رہے کہ امریکی خلائی ادارے کے پرزیورینس روور نے مریخ سے آلو نما چاند کے سورج کے …

Read More »

سائنسدانوں نے سورج سے خارج ہونے والی اب تک کی سب سے بڑی لپٹ کیمرے کی آنکھ میں قید کر لی

ناسا کا جہاز سورج تک پہنچ گیا

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سائنسدانوں نے سورج سے خارج ہونے والی اب تک کی سب سے بڑی لپٹ کیمرے کی آنکھ میں قید کر لی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سورج سے خارج ہونے والی بڑی لپٹیں یورپی اسپیس ایجنسی کے سولر آربِٹر پروب کے کیمرہ کی جانب سے اپنے …

Read More »

ماہرینِ فلکیات نے نظامِ شمسی کے باہر ایک کم وزن ترین ترین سیارہ دریافت کرلیا

نظام شمسی

کراچی (پاک صحافت) ماہرینِ فلکیات نے نظامِ شمسی کے باہر ایک کم وزن ترین ترین سیارہ دریافت کر لیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ سیارہ نظامِ شمسی کے سب سے قریبی ستارے کے گرد گھومتا ہے۔ یہ سیارہ ایک ستارے اور قابلِ حیات علاقے کے درمیان گردش کرتا ہے۔ یہ …

Read More »