Tag Archives: سنگین نتائج

اسرائیلی ظلم کے نتیجے میں دہرا انسانی المیہ جنم لے رہا ہے، شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ظلم کے نتیجے میں دہرا انسانی المیہ جنم لے رہا ہے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسلامی دنیا کی قیادت عالمی برادری سے مل کر فلسطینیوں کی نسل کشی …

Read More »

عمران کے وکلا کیخلاف اٹک جیل کے اہلکار کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی قانونی ٹیم میں شامل وکلا کے خلاف اٹک میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈپٹی سپرینٹنڈنٹ جیل اٹک افضال احمد وڑائچ کی مدعیت میں عمران خان کی قانونی ٹیم میں شامل وکلا شیر افضل مروت ایڈووکیٹ …

Read More »

امریکہ کا انگلی اٹھانا برداشت نہیں کیا جائے گا، چین

چین

پاک صحافت چین نے روس کو گولہ بارود اور اسلحہ دینے کے امریکہ کے دعوے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ نے اس حوالے سے خبردار کیا ہے کہ روس کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے امریکہ کی انگلی اٹھانا برداشت نہیں کیا جائے گا۔ …

Read More »

روس کی مدد کی تو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے، امریکا کی چین کو دھمکی

ٹینک

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکہ نے چین کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے یوکرین کی جنگ میں روس کی مدد کی اور واشنگٹن اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے ماسکو پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کی تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ وائٹ ہاؤس کے …

Read More »

میں شرط لگاتی ہوں کہ ٹرمپ 2024 کے الیکشن میں حصہ لیں گے، ہلیری کلنٹن

ہیلری کلنٹن

واشنگٹن {پاک صحافت} ہلیری کلنٹن کا خیال ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ 2024 کے صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے۔ ڈیلی میل نے سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کے حوالے سے کہا کہ “اگر میں شرط لگا رہی ہوتی تو میں شرط لگاتی کہ ڈونلڈ ٹرمپ (سابق امریکی صدر) دوبارہ نامزد …

Read More »

پاکستان نے قندوز میں افغان نمازیوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

دہشت گرد حملہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے افغانستان کے صوبہ قندوز کی ایک مسجد پر آج کے خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے اور درجنوں نمازیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کی رات ایرنا کے مطابق ، سرکاری پاکستانی ذرائع کے حوالے سے ، وزارت خارجہ …

Read More »

ایران کا سلامتی کونسل کو کھلا خط ، اسرائیل کی کسیں نکیل ورنہ نتائج سنگین ہوں گے

زہرا ارشادی

تھران {پاک صحافت} ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کی مجرمانہ اور دہشت گردانہ سرگرمیوں کو ختم کرے جو عالمی امن اور استحکام کے لیے خطرہ بن چکی ہیں۔ خبر رساں ادارے ایرنا کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ …

Read More »