Tag Archives: سندھ

مہنگائی، بیروزگاری اور غربت پی ٹی آئی کی عظیم کارکردگی ہے۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ مہنگائی، بے روزگاری اور غربت پی ٹی آئی حکومت کی گزشتہ تین سال کی عظیم کارکردگی میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلزپارٹی کا آخری دور سمجھنے والے اپنی فکر …

Read More »

پی ٹی آئی نے تین سال میں انتقامی کارروائیوں کے سوا کچھ نہیں کیا۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین سال میں مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائیوں کے سوا کوئی کام نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلی سندھ سید مراد علی …

Read More »

سندھ میں پی ٹی آئی کا مصنوعی وجود ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ سندھ میں پی ٹی آئی کا مصنوعی وجود ہے۔ وہ تمام لوگ جنہیں عوام مسترد کرچکی ہے وہ تحریک انصاف میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ سندھ کی عوام نے جنہیں بار …

Read More »

مہنگائی اور بے روزگاری عمران خان کی تین سالہ کامیابی کا نتیجہ ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان کی تین سالہ کامیابی کا نتیجہ آج مہنگائی اور بے روزگاری کی صورت میں موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب سے پی ٹی آئی حکومت …

Read More »

کراچی میں واقع کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی، مراد علی شاہ نے واقعے کا نوٹس لے لیا

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے  کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں کیمیکل فیکٹری لگنے والی آگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا،  ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ  نے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کمشنر کراچی اور لیبر …

Read More »

پی ٹی آئی کی کارکردگی مایوس کن رہی، محمد زبیر

محمد زبیر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما  اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی تین سالہ کارکردگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی کارکردگی انہتائی مایوس کن رہی۔ تفصیلات کے مطابق سابق …

Read More »

یہ حکومت جھوٹی بے حس اور نالائق ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے سندھ میں پانی کی شدید قلت پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شازیہ مری کا کہنا ہے کہ سندھ میں پانی کی شدید قلت ہے، کسان …

Read More »

کراچی کا امن خراب کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں امن و امان قائم کرنے سے متعلق کہا کہا ہے کہ ہم سب نے بڑی محنت سے صوبے خاص طور پر کراچی میں امن قائم کیا ہے اب اس امن کو کسی صورت خراب کرنے کی اجازت نہیں …

Read More »

مرتضی وہاب کا بلدیاتی الیکشن کرانے سے پہلے درست مردم شماری کا مطالبہ

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے صوبے میں بلدیاتی الیکشن کرانے سے پہلے درست مردم شماری کرانے کا مطالبہ کر دیا، مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ درست مردم شماری کرائی جائے تو سندھ حکومت بلدیاتی الیکشن کے لئے تیار ہے۔ ان کا …

Read More »

سندھ میں جیلوں کا فرسودہ قانون ختم اور نئے قانون پر عملدرآمد ہوگا، اعجاز جکھرانی

اعجاز جکھرانی

سکھر (پاک صحافت) مشیر جیل خانہ جات سندھ اعجاز جکھرانی نے صوبے میں قائم جیلوں سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ سندھ میں جیلوں کا فرسودہ قانون ختم اور نئے قانون پر عملدرآمد ہوگا، جیلوں میں قیدیوں کیلئے چھوٹی صنعتیں قائم کی جائیں گی، انہوں نے یہ بھی کہا …

Read More »