Tag Archives: سندھ

آئی ایم ایف کو لکھے جانے والے خط کی کوئی اہمیت نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو لکھے جانے والے خط کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف خط لکھنے سے کچھ نہیں ہوگا، البتہ اس خط کے …

Read More »

قومی اسمبلی سے خواتین کی 18 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی نے خواتین کی 18 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کر دیے، مجموعی طور پر 18 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کیے گئے۔ قومی اسمبلی کے مزید 4 حلقوں …

Read More »

مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلی سندھ بنیں گے۔ بلاول بھٹو کا اعلان

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو نے اعلان کیا ہے کہ مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلی سندھ بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت پیپلز پارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس سے انہوں نے خطاب کیا۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے …

Read More »

مسلم لیگ ن نے ایم کیو ایم پی کو سندھ کی گورنر شپ کی یقین دہانی کرادی

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے ایم کیو ایم پی کو سندھ کی گورنر شپ کی یقین دہانی کرادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے ایم کیو ایم پی قیادت کو بتایا کہ وہ گورنر سندھ کی نشست کے لیے ایم کیو ایم پی کے نامزد کردہ کسی …

Read More »

سندھ اور پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں پر 29 اور غیر مسلموں کے لیے مختص نشستوں پر 9 نوٹیفکیشن جاری کیے۔ سندھ اسمبلی میں خواتین کی 20 …

Read More »

8 فروری کو سندھ کے عوام نے پیپلزپارٹی کے مخالفین کو دھول چٹائی۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ 8 فروری کے انتخابات میں سندھ کے عوام نے پیپلز پارٹی کے مخالفین کو دھول چٹائی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ جی ڈی اے والے اپنی زبان سنبھالیں ورنہ اسی …

Read More »

سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

تیل

خیرپور (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ خیال رہے کہ اس حوالے سے آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) کا کہنا ہے کہ سندھ کے …

Read More »

مراد علی شاہ کو ایک بار پھر وزیراعلی سندھ بنائے جانے کا امکان

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کو ایک بار پھر سندھ کا وزیراعلی بنائے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مراد علی شاہ کو ایک بار پھر سندھ کا وزیراعلی بنائے جانے کا امکان ہے۔ پیپلز پارٹی کی سندھ میں آئندہ …

Read More »

کراچی سب کا ہے لیکن بدقسمتی سے اس کا کوئی نہیں۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی سب کا ہے لیکن بدقسمتی سے اس کا کوئی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضی وہاب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی نے یتیموں کو اپنایا ہے، کراچی سب کا ہے، خاص طور پر جس کا …

Read More »

عوام کے فائدے کیلئے حکومت میں شامل ہو رہے ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

ٹھٹھہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عوام کے فائدے کیلئے حکومت میں شامل ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی پیپلزپارٹی کے بغیر حکومت نہیں بنا سکتا، جو ہمارے پاس آیا ہم …

Read More »