Tag Archives: سندھ حکومت

سندھ میں آج سے لاک ڈاؤن نافذ، نوٹیفکیشن جاری

کورونا پابندیاں

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے میں آج سے لاک ڈاؤن نافذ کر دیا،  حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں آج سے جزوی لاک ڈاؤن نافذ ہوگا اور شہریوں کے غیر ضروری طور پر گھر سے نکلنے …

Read More »

سندھ حکومت کا بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کھلی رکھنے کا فیصلہ

ٹرانسپورٹ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن کے دوران بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سےایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کھلی رہے گی، …

Read More »

سندھ میں لاک ڈاؤن سے متعلق مرتضیٰ وہاب کا وفاق کو دوٹوک جواب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سندھ میں لاک ڈاؤن سے متعلق وفاقی حکومت کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے وفاق کیا کہتا ہے ہمیں اس کی پروا نہیں ہے۔ مرتضیٰ وہاب کے مطابق صوبے …

Read More »

کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال پر ترجمان سندھ حکومت کا اہم بیان

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال پر ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مترضیٰ وہا ب نے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی موجودہ صورتحال میں سخت فیصلے ناگزیر ہیں۔ مرتضٰی وہاب کا کہنا ہے کہ کورونا کی چوتھی لہر کی شدت کو دیکھتے ہوئے کراچی …

Read More »

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کردیا ہے، ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں عام انتخابات سے قبل سیاسی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ خیال رہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے مردم …

Read More »

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم بلاک کرنے کا فیصلہ

ویکسین

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم بلاک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔  ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ  سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ حکومت کو ہدایت کی ہے کہ جو لوگ ایک ہفتے کے دوران ویکسین نہ کروائیں …

Read More »

سندھ میں گھروں کے اندر قربانی کرنے پر پابندی عائد

قربانی

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر عید الاضحیٰ کے موقع پر گھروں میں قربانی کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے ہدایات جاری کی گئیں ہیں کہ جانوروں کی قربانی کیلئے کھلے میدان کا انتخاب …

Read More »

سندھ حکومت کا ہاکی اولمپیئن نوید عالم کے علاج سے متعلق بڑا اعلان

نوید عالم

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے ہاکی اولمپیئن نوید عالم کے علاج سے متعلق بڑا اعلان کر دیا،  ذرائع کے مطابق کینسر میں مبتلا ہاکی اولمپیئن نوید عالم کے علاج کی ذمہ داری سندھ حکومت نے  لے لی ہے۔ سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ نوید عالم کے علاج پر …

Read More »

سندھ حکومت کا بیرسٹر مرتضٰی وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی بنانے کا فیصلہ

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے بیرسٹر مرتضٰی وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے،  ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ  سید مراد علی شاہ کی تجویز پر پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے  مرتضٰی وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی بنانے کی منظوری دی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

سندھ حکومت نے امتحانی مراکز میں دفعہ 144 نافذ کردی

امتحانات

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر کے امتحانی مراکز میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق امتحانی مراکز میں کسی بھی غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع  ہوگا، خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف قانونی …

Read More »