Tag Archives: سمندر

یونان کشتی حادثہ، وزیراعظم کا 19 جون کو یوم سوگ کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے 19 جون کو یونان کے قریب کشتی کے حادثے میں پاکستانیوں اور دیگر افراد کے جان بحق ہونے پر یوم سوگ منانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق یوم سوگ کے موقع پر کل قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیہ …

Read More »

طوفان بپرجوائے کے ٹلنے کے بعد سجاول اور بدین کے لوگوں کی گھروں پر واپسی

سجاول (پاک صحافت) طوفان بپرجوائے کے ٹلنے کے بعد سجاول اور بدین کے ساحلی علاقوں میں زندگی معمول پر آنے لگی۔ خیال رہے کہ سجاول میں ساحلی علاقے شاہ بندر کے دیہات ابراہیم میرجت کے مکینوں نے کاروبارِ زندگی کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ریلیف کیمپس میں مقیم تقریباً …

Read More »

طوفان بپرجوائے کا خطرہ ٹل جانے کے بعد ساحلی مقام کیٹی بندر میں زندگی معمول پر آنے لگی

ٹھٹھہ (پاک صحافت) طوفان بپرجوائے کا خطرہ ٹل جانے کے بعد ٹھٹھہ کے ساحلی مقام کیٹی بندر میں زندگی معمول پر آنے لگی۔ خیال رہے کہ کیٹی بندر سے نقل مکانی کرنے والے ماہی گیروں اور مقامی افراد کی واپسی شروع ہو گئی۔ تٖفصیلات کے مطابق مقامی افراد کا کہنا …

Read More »

اللہ کے فضل سے ہم طوفان کی تباہ کاریوں سے بچ گئے ہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ اللہ کا فضل ہے کہ ہم طوفان کی تباہ کاریوں سے بچ گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ  بحیرۂ عرب میں بپرجوائے ماضی کے دیگر طوفانوں سے طویل رہا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے …

Read More »

طوفان کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ، شہری جمعرات اور جمعہ کو احتیاط کریں۔ سید ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ طوفان کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ، شہری جمعرات اور جمعہ کو احتیاط کریں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ، کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی …

Read More »

سمندری طوفان موکا بنگلہ دیش اور میانمار کے ساحلی علاقوں سے ٹکرایا ہے

طوفان

پاک صحافت بنگلہ دیش میں دنیا کے سب سے بڑے پناہ گزین کیمپ کاکس بازار میں پناہ لینے والے روہنگیا میانمار کی ریاست راکھین میں نسلی تطہیر سے فرار ہونے کے بعد ایک بار پھر مشکلات کا شکار ہیں۔ خلیج بنگال میں آنے والے اس طوفان کی وجہ سے اس …

Read More »

ملک بھر میں 28 اپریل سے 7 مئی تک بارش کا امکان

بارش

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں 28 اپریل سے 7 مئی تک بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات یا جمعہ سے بارشوں کا طاقتور اور طویل سسٹم ملک پر اثرانداز ہونے کا امکان ہے۔ 28 اپریل سے 7 مئی تک کراچی سے کشمیر تک کہیں ہلکی اور …

Read More »

جوپیٹر کے برفانی چاندوں کے مشاہدے کیلئے یورپی خلائی ایجنسی کا مشن روانہ

نظام شمسی

(پاک صحافت) ظام شمسی کے سب سے بڑے سیارے جوپیٹر کے تین برفانی چاندوں کے مشاہدے کیلئے یورپی خلائی ایجنسی (ای ایس اے) کا خلائی مشن روانہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ای ایس اے کے جوپیٹر کے تین برفانی چاندوں کے مشاہداتی مشن کو’جوپیٹر آئیسی‘ اور ’جوس‘ کا نام …

Read More »

موسمیاتی تبدیلیوں کے ایک اور خطرناک اثر کا انکشاف

(پاک صحافت) اب تک خیال کیا جاتا تھا کہ ہیٹ ویو کا سامنا سطح پر رہنے والے جانداروں کو ہی ہوتا ہے مگر اب سمندروں کی گہرائی میں بھی اس مشاہدہ کیا گیا ہے۔ یہ پہلی دفعہ ہے جب سائنسدانوں نے سمندر کی گہرائی میں ہیٹ ویوز کو دریافت کیا …

Read More »

صہیونی ربی نے ترکی میں زلزلے سے دسیوں ہزار افراد کی ہلاکت پر خوشی کا اظہار کیا

ربی

پاک صحافت ایک بنیاد پرست صیہونی ربی نے ترکی اور شام میں آنے والے زلزلے میں دسیوں ہزار افراد کی ہلاکت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بغیر دنیا ایک بہتر جگہ ہوگی۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق صیہونی ربی شموئیل الیاہو اور صیہونی حکومت …

Read More »