Tag Archives: سقوط ڈھاکہ

سقوط ڈھاکہ کے سیاہ دن کو گزرے 51 برس بیت گئے

سقوط ڈھاکہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سقوط ڈھاکہ کا سیاہ دھبا پاکستان کی تاریخ پر آج ہی کے روز 1971 کو لگا تھا، اس روز مشرقی پاکستان ہم سے جدا ہو کر علیحدہ ملک بن گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے پاکستان کے خلاف دشمنی کو عملی جامہ پہناتے ہوئے اس …

Read More »

لانگ مارچ ہو یا شاٹ مارچ یہ لنگڑا مارچ ثابت ہوگا۔ ترجمان پی ڈی ایم

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی جانب سے لانگ مارچ ہو یا شاٹ مارچ یہ لنگڑا مارچ ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان …

Read More »

قوم سقوط ڈھاکا اور سانحہ اے پی ایس پشاور کو کبھی نہیں بھولے گی۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ سقوط ڈھاکہ اور سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور ایسے سانحات ہیں جنہیں قوم کبھی نہیں بھول سکتی، ہمیں تاریخ سے عبرت حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مشرقی پاکستان کو …

Read More »

نیا پاکستان مہنگائی کے حوالے سے دنیا کا چوتھا ملک بن چکا ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ تبدیلی کے جھوٹے نعرے لگانے والوں نے نئے پاکستان کو مہنگائی کے حوالے سے دنیا کے چوتھے نمبر پر لاکھڑا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »