Tag Archives: سعودی عرب

پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیئے شدید دباؤ ہے، سینئر صحافی سمیع ابراہیم نے اہم انکشاف کردیا

پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیئے شدید دباؤ ہے، سینئر صحافی سمیع ابراہیم نے اہم انکشاف کردیا

سینئر صحافی سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ پاکستان سے جہاز سعودی عرب گیا، یہ جہاز کسی مقصد کے لیے ہی گیا ہو بالکل ایسے ہی جیسے نواز شریف کے دور میں بھارت سے کچھ بزنس مین بغیر ویزے کے پاکستان آئے، خصوصی پرواز سے ائیرپورٹ پر اترے، اسی طرح …

Read More »

کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے، پاکستان کا اہم فیصلہ، سعودی عرب کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کردیئے

کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے، پاکستان کا اہم فیصلہ، سعودی عرب کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کردیئے

پاکستان نے سعودی عرب کو قرض کی دوسری قسط کے طور پر ایک ارب ڈالر ادا کر دیئے اور اگلے ماہ مزید ایک ارب ڈالر کی ادائیگی کے لیے بیجنگ سے کمورشل قرض حاصل کرنے کے لیے رابطہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق تجزیہ کاروں …

Read More »

سعودی بندرگارہ پر تیل سے بھرے بحری جہاز میں شدید دھماکہ ہوگیا

سعودی بندرگارہ پر تیل سے بھرے بحری جہاز میں شدید دھماکہ ہوگیا

سعودی بندرگارہ پر سنگاپور کے ایک آئل ٹینکر کے مالک کے مطابق بحری جہاز کو کو دھماکے میں نشانہ بنایا گیا جبکہ سعودی حکام نے کہا کہ اسے ایک دہشت گردی کے حملے میں دھماکا خیز مواد سے بحری کشتی سے نشانہ بنایا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی …

Read More »

سعودی عرب اور عمان عنقریب اسرائیل کو تسلیم کرلیں گے: اسرائیلی ذرائع ابلاغ

سعودی عرب اور عمان عنقریب اسرائیل کو تسلیم کرلیں گے: اسرائیلی ذرائع ابلاغ

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ عنقریب خلیجی ریاست سعودی عرب اور سلطنت عمان بھی اسرائیل کے ساتھ امن معاہدوں کا اعلان کریں گے۔ اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خبروں میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے فیصلہ ساز حلقوں کے قریبی …

Read More »

جرمنی کی حکومت نے یمن میں مبینہ جنگی جرائم کرنے پر سعودی عرب کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

جرمنی کی حکومت نے یمن میں مبینہ جنگی جرائم کرنے پر سعودی عرب کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

جرمنی کی حکومت نے یمن میں مبینہ جنگی جرائم کے واقعات اور یمن کی جنگ میں طاقت کے وحشیانہ استعمال پر سعودی عرب کو اسلحہ کی سپلائی پرعاید کردہ پابندی میں ایک سال کی توسیع کردی ہے۔ جمعرات کو جرمنی کی حکومت نے سعودی عرب  کو اسلحے کی برآمد پر …

Read More »

یمنی عوام کے خلاف لڑنے والے سعودی اتحاد کو شدید جھٹکا لگ گیا

یمنی عوام کے خلاف لڑنے والے سعودی اتحاد کو شدید جھٹکا لگ گیا

یمنی عوام کے خلاف لڑنے والے سعودی اتحاد کو اس وقت شدید جھٹکا لگا جب یمن کے مفرور صدر منصور ہادی سے منحرف ہونے والے سیکڑوں فوجی اور سیاستداں صنعا لوٹ آئے۔ اطلاعات کے مطابق، حال ہی میں سیکڑوں ایسے فوجی جو یمن کے مفرور صدر منصور سے وابستہ تھے، …

Read More »

اسرائیل کے ساتھ روابط پر سعودی خاندان میں شدید اختلاف ہوگیا

اسرائیل کے ساتھ روابط پر سعودی خاندان میں شدید اختلاف ہوگیا

صیہونی ذرائع ابلاغ نے ریاض تل ابیب گٹھ جوڑ کے معاملے پر سعودی خاندان کے دو دھڑوں میں تقسیم ہو جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ عبری زبان کے ایک اخبار نے سعودی ولیعہد اور خود ساختہ اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد آل سعود …

Read More »

کیا پاکستان یو اے ای کے کہنے پر اسرائیل کو تسلیم کر لے گا؟ الجزیرہ نے اہم انکشاف کردیا

کیا پاکستان یو اے ای کے کہنے پر اسرائیل کو تسلیم کر لے گا؟ الجزیرہ نے اہم انکشاف کردیا

الجزیرہ کی جانب سے اہم دستاویزات پیش کی گئی ہیں جن میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لئے پچھلے ایک سال سے پاکستان کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔ دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

اسرائیل سے دوستی، قرآن، اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ کھلی خیانت

اسرائیل سے دوستی، قرآن، اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ کھلی خیانت

آج عالم اسلام میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں عروج پر ہیں امریکی انتظامیہ نے کھلے عام اسرائیل کو تسلیم کروانے کی ذمہ داری سنبھال رکھی ہے وہ ایسا اخلاقی بنیادوں پر ہی نہیں، بلکہ دھونس دھاندلی کے ذریعے ایک مذہبی فریضہ سمجھ کر سرانجام دے رہی ہے متحدہ …

Read More »

 سعودی عرب اور عرب امارات نے بھارت میں 175 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

 سعودی عرب اور عرب امارات نے بھارت میں 175 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

 سعودی عرب اور عرب امارات نے بھارت میں 175 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا ہے۔ سینئر صحافی صابر شاکر نے کہا کہ یواے ای 75 ارب ڈالر جبکہ سعودی عرب 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، انڈین آرمی چیف سعودی بھی دفاعی معاہدوں کیلئے سعودی …

Read More »