Tag Archives: سعودی عرب

سعودی عرب کا اہم اعلان، لاکھوں پاکستانی مزدوروں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا

سعودی عرب کا اہم اعلان، لاکھوں پاکستانی مزدوروں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا

سعودی عرب میں گزشتہ دو سال کے دوران مقامی آبادی کو روزگار دلانے کے لیے لاکھوں غیرملکی کی ملازمتیں ختم کر کے انہیں مملکت سے واپس بھیج دیا گیا ہے، چونکہ سعودی عرب میں سب سے زیادہ غیر ملکی ملازمین پاکستانی ہیں، اس لیے سعودائزیشن کے نتیجے میں سب سے …

Read More »

عالمی برادری کے سامنے بے نقاب ہوتا بھارتی مکروہ چہرہ

عالمی برادری کے سامنے بے نقاب ہوتا بھارتی مکروہ چہرہ

بھارت کے حوالے سے پاکستا ن کو بہت سی شکایات رہتی ہیں، پاکستان اپنی استعداد کیمطابق بھارت کو جواب بھی دیتا ہے،حتی المقدور کوشش کرتا ہے کہ دنیا کو بھارت کے اصل چہرے سے آگاہ کرئے۔ ہر پاکستانی حکومت اقوام متحدہ پلیٹ فارم کے ذریعے کشمیر میں ڈھائے جانے والے …

Read More »

یمنی فوج کا اہم کارنامہ، سعودی فوج کا ڈرون طیارہ تباہ کردیا

یمنی فوج کا اہم کارنامہ، سعودی فوج کا ڈرون طیارہ تباہ کردیا

یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں اہم کارنامہ انجام دیتے ہوئے سعودی عرب کے فوجی اتحادکے ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی المسیرہ کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے فوجی اتحادکے ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق …

Read More »

سعودی عرب نے کورونا وائرس کی نئی لہر کے مدنظر تمام بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردیں

سعودی عرب نے کورونا وائرس کی نئی لہر کے مدنظر تمام بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردیں

سعودی عرب نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے پھیلاؤ کے ردِ عمل میں تمام بین الاقوامی مسافر پروازوں کو ایک ہفتے کے لیے معطل کردیا، مملکت میں زمینی اور سمندری راستوں سے داخلہ بھی اس عرصے کے دوران معطل رہے گا جسے مزید ایک ہفتے تک توسیع دی جاسکتی ہے۔ …

Read More »

سعودی عرب کے تعلیمی نصاب میں اہم تبدیلی، اسرائیل سے دوستی کا مواد شامل کردیا گیا

سعودی عرب کے تعلیمی نصاب میں اہم تبدیلی، اسرائیل سے دوستی کا مواد شامل کردیا گیا

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ صہیونی حکومت اور عالمی صہیونی لابی نے سعودی عرب کو درسی نصاب میں ‌تبدیلی پر قائل کرلیا ہے جس کے بعد اب سعودی درسی کتابوں سے اسرائیل، یہودیوں اور صہیونیوں کے خلاف مواد ہٹا کر اس کی جگہ اسرائیل سے دوستی کا …

Read More »

متعدد ممالک پاکستان پر اسرائیل کو تسلم کرنے کے لیئے دباؤ ڈال رہے ہیں، سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے اہم انکشاف کردیا

متعدد ممالک پاکستان پر اسرائیل کو تسلم کرنے کے لیئے دباؤ ڈال رہے ہیں، سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے اہم انکشاف کردیا

سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق ہائی کمشنر عبد الباسط نے دو تین باتیں کہی ہیں، عبد الباسط نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں ہمارے مستقل مندوب منیر اکرم اسرائیلیوں سے بات چیت کررہے ہیں ۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ہارون …

Read More »

جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث اہم مجرم کو دو سال بعد اپنے عہدے پر بحال کردیا گیا

جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث اہم مجرم کو دو سال بعد اپنے عہدے پر بحال کردیا گیا

سعودی حکومت کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث اہم مجرم کو خاموشی کے ساتھ دو سال بعد اس کے عہدے پر بحال کردیا گیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی شاہی خاندان اور حکومت کے بارے میں وقتا فوقتا انکشافات پر مبنی خبریں شائع کرنے والے آن لائن …

Read More »

پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیئے شدید دباؤ ہے، سینئر صحافی سمیع ابراہیم نے اہم انکشاف کردیا

پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیئے شدید دباؤ ہے، سینئر صحافی سمیع ابراہیم نے اہم انکشاف کردیا

سینئر صحافی سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ پاکستان سے جہاز سعودی عرب گیا، یہ جہاز کسی مقصد کے لیے ہی گیا ہو بالکل ایسے ہی جیسے نواز شریف کے دور میں بھارت سے کچھ بزنس مین بغیر ویزے کے پاکستان آئے، خصوصی پرواز سے ائیرپورٹ پر اترے، اسی طرح …

Read More »

کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے، پاکستان کا اہم فیصلہ، سعودی عرب کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کردیئے

کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے، پاکستان کا اہم فیصلہ، سعودی عرب کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کردیئے

پاکستان نے سعودی عرب کو قرض کی دوسری قسط کے طور پر ایک ارب ڈالر ادا کر دیئے اور اگلے ماہ مزید ایک ارب ڈالر کی ادائیگی کے لیے بیجنگ سے کمورشل قرض حاصل کرنے کے لیے رابطہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق تجزیہ کاروں …

Read More »

سعودی بندرگارہ پر تیل سے بھرے بحری جہاز میں شدید دھماکہ ہوگیا

سعودی بندرگارہ پر تیل سے بھرے بحری جہاز میں شدید دھماکہ ہوگیا

سعودی بندرگارہ پر سنگاپور کے ایک آئل ٹینکر کے مالک کے مطابق بحری جہاز کو کو دھماکے میں نشانہ بنایا گیا جبکہ سعودی حکام نے کہا کہ اسے ایک دہشت گردی کے حملے میں دھماکا خیز مواد سے بحری کشتی سے نشانہ بنایا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی …

Read More »