Tag Archives: سسٹم

12 گھنٹوں میں ملک بھر میں بجلی مکمل طور پر بحال ہو جائے گی، خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ کوئی بڑا فالٹ نہیں آیا۔ 12 گھنٹوں میں ملک بھر میں بجلی مکمل طور پر بحال ہو جائے گی۔ خرم دستگیر نے بتایا کہ آج صبح 7 بجے کے قریب جب سسٹم کو آن کیا جا رہا …

Read More »

کسی بھی فرد کی آواز کی نقل کرنے کی صلاحیت رکھنے والا سسٹم تیار

اے آئی سسٹم

کراچی (پاک صحافت) ماہرین کی جانب سے کسی بھی فرد کی آواز کی نقل کرنے کی صلاحیت رکھنے والا سسٹم تیار کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیکرو سافٹ نے آرٹی فیشل (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک ایسا ماڈل تیار کیا ہے جو 3 سیکنڈ …

Read More »

فیس بک کا ہیک اکاؤنٹ بحال کرنے کا آسان طریقہ

فیس بک

کراچی (پاک صحافت) فیس بک اکاؤنٹس کے ہیک ہونے کے واقعات غیر معمولی نہیں ہیں اس سے لوگ آپکی تصویروں اور پیغامات تک غیر قانونی رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ آج ہم آپ کو ہیک اکاؤنٹ بحال کرنے کا آسان طریقہ بتانے والے ہیں۔ جب آپ کا اکاؤنٹ ہیک ہوجائے …

Read More »

ناسا کے سیارچوں کی نگرانی کرنے والا سسٹم اپگریڈ

مصنوعی سیارے

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ناسا کے سیاچورں کی نگرانی کرنے والے سسٹم کو اپگریڈ کر دیا گیا ہے۔  ماہرین  فلکیات کے مطابق ایسٹیرائڈ ٹیریسٹریل-امپیکٹ لاسٹ الرٹ سسٹم (ATLAS) دنیا سے ٹکرانے کا امکان رکھنے والے سیارچوں اور ملبے کا پتہ لگانے کے لیے اہم ہے اور اس کو یونیورسٹی آف ہوائی …

Read More »

ہیکرز نے امریکی ایف بی آئی کا سسٹم ہیک کر لیا

ہیکرس

واشنگٹن (پاک صحافت) ہیکرز نے امریکی ایف بی آئی کا سسٹم ہیک کر لیا، امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیڈرل بیورو آف انویسٹیگیشن (ایف بی آئی) کے ای میل سسٹم میں ہیکرز نے داخل ہو کر ممکنہ سائبر حملے کے لاکھوں انتباہی پیغامات ارسال کردیے۔ خیال رہے کہ ایف بی …

Read More »

زیرِ آب انٹرنیٹ کیبلز میں آنے والی خرابی کو درست کردیا گیا، پی ٹی اے

انٹرنیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) انٹرنیٹ میں پیدا ہونے والی خرابی سے متعلق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر فجیرہ کے قریب زیرِ آب انٹرنیٹ کیبلز میں آنے والی خرابی کو درست کردیا …

Read More »

پرائیویسی پالیسی، واٹس ایپ نے زیر گردش تمام افواہوں کی تردید کردی

واٹس ایپ

سان فرانسسکو ( پاک صحافت) میسجنگ اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے پرائیویسی پالیسی سے متعلق زیر گردش تمام افواہوں کی تردید کردی۔  خیال رہے کہ نئی پالیسی سامنے آنے کے بعد یہ افواہیں زیرگردش تھیں کہ واٹس ایپ نے اپنے صارفین سے تمام قسم کے …

Read More »